تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ",hOLY"
غزل کے متعلقہ نتیجہ ",holy"
غزل
گلے مجھ کو لگا لو اے مرے دل دار ہولی میں
بجھے دل کی لگی بھی تو اے میرے یار ہولی میں
بھارتیندو ہریش چندر
غزل
مجھے تو آفس کے آٹھ گھنٹوں سے ہول آتا ہے سوچ کر یہ
ہمارے مابین روز برسوں کی یہ جدائی پڑی رہے گی
عامر امیر
غزل
سنتے ہیں اب ان گلیوں میں پھول شرارے کھلتے ہیں
خون کی ہولی کھیل رہی ہیں رنگ نہاتی دوپہریں