aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",muti"
ڈھونڈ اجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتییہ خزانے تجھے ممکن ہے خرابوں میں ملیں
اک حسیں دل کش محبت ہم نے کییوں مکمل اک عبادت ہم نے کی
اک محبت تھی جو تھی ترتیب میںورنہ شے تھی کب کوئی ترتیب میں
مل کر دل جب بد دل ہوتے جاتے ہیںتب دن کافی مشکل ہوتے جاتے ہیں
جن کی مٹی خزاں سے اٹھی ہومل سکے گا انہیں بہار میں کیا
مجھے زبان ضرورت تھی اک صدا کے لیےکوئی نہ تھا مرے احباب میں وفا کے لیے
مجھے بلایا تو تھا زندگی نے میں نہ ملاپکارا بھی تھا تری دوستی نے میں نہ ملا
یہ دل مچل گیا تو ہمارا بنے گا کیاسورج پگھل گیا تو ہمارا بنے گا کیا
بس جھوٹی موٹی خبریں چھپتی رہتی ہیںاور بھلا ان اخباروں میں کیا رکھا ہے
پھول سے رنگ جدا ہونا کوئی کھیل نہیںاپنی مٹی کو کہیں چھوڑ کے جائیں کیسے
آنسو تو بہت سے ہیں آنکھوں میں جگرؔ لیکنبندھ جائے سو موتی ہے رہ جائے سو دانا ہے
بلندی پر انہیں مٹی کی خوشبو تک نہیں آتییہ وہ شاخیں ہیں جن کو اب شجر اچھا نہیں لگتا
میں سمندر بھی ہوں موتی بھی ہوں غوطہ زن بھیکوئی بھی نام مرا لے کے بلا لے مجھ کو
اس حسن کے سچے موتی کو ہم دیکھ سکیں پر چھو نہ سکیںجسے دیکھ سکیں پر چھو نہ سکیں وہ دولت کیا وہ خزانا کیا
آسمانوں کی طرف پھینک دیا ہے میں نےچند مٹی کے چراغوں کو ستارہ کر کے
وقت کے ساتھ ہے مٹّی کا سفر صدیوں سےکس کو معلوم کہاں کے ہیں کدھر کے ہم ہیں
مرے ہاتھوں سے لگ کر پھول مٹی ہو رہے ہیںمری آنکھوں سے دریا دیکھنا صحرا لگے گا
دنیا جسے کہتے ہیں جادو کا کھلونا ہےمل جائے تو مٹی ہے کھو جائے تو سونا ہے
کوئی آنسو تیرے دامن پر گرا کربوند کو موتی بنانا چاہتا ہوں
اب تو ہاتھوں سے لکیریں بھی مٹی جاتی ہیںاس کو کھو کر تو مرے پاس رہا کچھ بھی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books