aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "آسمان"
یوں جو تکتا ہے آسمان کو توکوئی رہتا ہے آسمان میں کیا
پروں کو کھول زمانہ اڑان دیکھتا ہےزمیں پہ بیٹھ کے کیا آسمان دیکھتا ہے
پکارتی ہیں فرصتیں کہاں گئیں وہ صحبتیںزمیں نگل گئی انہیں کہ آسمان کھا گیا
تو آسمان کی صورت ہے گر پڑے گا کبھیزمیں ہوں میں بھی مگر تجھ کو آسرا دوں گا
کرتے ہو مجھ کو منع قدم بوس کس لیےکیا آسمان کے بھی برابر نہیں ہوں میں
دیکھے ہیں ہم نے دور کئی اب خبر نہیںپاؤں تلے زمین ہے یا آسمان ہے
وہ عشق بہت مشکل تھا مگر آسان نہ تھا یوں جینا بھیاس عشق نے زندہ رہنے کا مجھے ظرف دیا پندار دیا
جب بھی نظر اٹھی تو فلک کی طرف اٹھیبر گشتہ آسمان سے گویا نہ تو نہ میں
لے جا کے آسمان پہ تاروں کے آس پاسامریکہ کو گرائے گی اکیسویں صدی
تیرے کوچے میں ہے سکوں ورنہہر زمیں آسمان ہے پیارے
اپنا رشتہ زمیں سے ہی رکھوکچھ نہیں آسمان میں رکھا
تنہا مرے ستانے کو رہ جائے کیوں زمیںاے آسمان تو بھی اتر آ مزار میں
جب تک تھا آسمان میں سورج سبھی کا تھاپھر یوں ہوا وہ چند مکانوں میں بٹ گیا
یوں تو ہم دم بہ دم زمیں پہ رہےعمر سب آسمان میں گزری
زمین دی ہے تو تھوڑا سا آسمان بھی دےمرے خدا مرے ہونے کا کچھ گمان بھی دے
جو پہلے روز سے دو آنگنوں میں تھا حائلوہ فاصلہ تو زمین آسمان میں بھی نہ تھا
چاروں طرف سے مجھ پہ زمیں تنگ کی گئیکہنے کو آسمان میں رکھا گیا مجھے
رفاقتوں کا مری اس کو دھیان کتنا تھازمین لے لی مگر آسمان چھوڑ گیا
جتنی بٹنی تھی بٹ چکی یہ زمیںاب تو بس آسمان باقی ہے
پیوند بادلوں کے لگے دیکھ جا بہ جابگلوں کو آسمان کترتے ہوئے بھی دیکھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books