aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ابرو"
نقطۂ خال سے ترا ابروبیت اک انتخاب کی سی ہے
تیری زلفیں تری آنکھیں ترے ابرو ترے لباب بھی مشہور ہیں دنیا میں مثالوں کی طرح
ابرو سے ہے کیا اس نگہ ناز کو پیوندہے تیر مقرر مگر اس کی ہے کماں اور
طاق ابرو میں صنم کے کیا خدائی رہ گئیاب تو پوجیں گے اسی کافر کے بت خانے کو ہم
یاد ابرو میں ہے اکبرؔ محو یوںکب تری یہ کج خیالی جائے گی
اشک اپنا کہ تمہارا نہیں دیکھا جاتاابر کی زد میں ستارا نہیں دیکھا جاتا
کسی کو چلتا ہوا دیکھ لیں تو چلتے بنیںغزال مورنی موجیں نجوم ابر گھڑی
مائل بہ غیر ہونا تجھ ابرو کا عیب ہےتھی زور یہ کماں ولے خم چم بہت ہے یاں
ہم کشتگان عشق ہیں ابرو و چشم یارسر سے ہمارے تیغ کا سایہ نہ جائے گا
تیرے لیے تقدیر مری جنبش ابرواور میں ترا ایمائے نظر دیکھ رہی ہوں
سبزہ و گل کہاں سے آئے ہیںابر کیا چیز ہے ہوا کیا ہے
آج بھی صید گہ عشق میں حسن سفاکلیے ابرو کی لچکتی سی کماں ہے کہ جو تھا
کر دیا کیا ترے ابرو نے اشارہ قاتلکہ قضا ہاتھ میں تلوار لیے پھرتی ہے
ہے ابر تو کیا چاہے فلک کو بھی جلا دےبجلی میں کہاں شعلہ فشانی مرے دل کی
اب کوئی غزل چہرہ دکھائی نہیں دیتااب شہر میں ابرو کی کمانیں نہیں ہوتیں
اس دل میں ابھی اور بھی زخموں کی جگہ ہےابرو کی کٹاری کو دو آب اور زیادہ
مجھ سے نظر ملا کے تم ابرو میں بل نہ دوسیدھا چلے گا تیر نہ ٹیڑھی کمان سے
بگڑے ہوئے ہیں آج خدا خیر ہی کرےکچھ بل بھی ہے جبیں پہ کچھ ابرو پہ خم بھی ہے
ہم کو تو ان کے خنجر ابرو کے عشق میںدن زندگی کے کاٹنے دشوار ہو گئے
ابرو سے ان کے غمزہ تیر ادا لگاتایہ دل قتیل ہوتا یہ جاں شہید ہوتی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books