aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ابکائي"
روزمرہ میں لپیٹی ہوئی بوسیدہ فضااپنے اطراف سے ابکائی مجھے آتی نہیں
وہ کہیں بھی گیا لوٹا تو مرے پاس آیابس یہی بات ہے اچھی مرے ہرجائی کی
حسن کے جانے کتنے چہرے حسن کے جانے کتنے نامعشق کا پیشہ حسن پرستی عشق بڑا ہرجائی ہے
کیوں ترک تعلق بھی کیا لوٹ بھی آیا؟اچھا تھا کہ ہوتا جو وہ ہرجائی ذرا اور
کون سیاہی گھول رہا تھا وقت کے بہتے دریا میںمیں نے آنکھ جھکی دیکھی ہے آج کسی ہرجائی کی
وہ جو مجھ میں ایک اکائی تھی وہ نہ جڑ سکییہی ریزہ ریزہ جو کام تھے مجھے کھا گئے
کوئی ہندو کوئی مسلم کوئی عیسائی ہےسب نے انسان نہ بننے کی قسم کھائی ہے
کسی سودائی کا قصہ کسی ہرجائی کی باتلوگ لے آتے ہیں بازار سے باتیں کیا کیا
جا نمازوں کی طرح نور میں اجلائی سحررات بھر جیسے فرشتوں نے عبادت کی ہے
عظمتیں سب تری خدائی کیحیثیت کیا مری اکائی کی
سینے میں دل کی آہٹ جیسے کوئی جاسوس چلےہر سائے کا پیچھا کرنا عادت ہے ہرجائی کی
کہوں کیا خوبی اوضاع ابنائے زماں غالبؔبدی کی اس نے جس سے ہم نے کی تھی بارہا نیکی
فغاں تو عشق کی اک مشق ابتدائی ہےابھی تو اور بڑھے گی یہ لے ابھی کیا ہے
آنکھ اٹھائی ہی تھی کہ کھائی چوٹبچ گئی آنکھ دل پہ آئی چوٹ
آج ہمیں یہ بات سمجھ میں آئی ہےتم موسم ہو اور موسم ہرجائی ہے
جس کی الفت پر بڑا دعویٰ تھا کل اکبرؔ تمہیںآج ہم جا کر اسے دیکھ آئے ہرجائی تو ہے
یار نے ہم سے بے ادائی کیوصل کی رات میں لڑائی کی
عالم کثرت نہاں ہے اس اکائی میں سلیمؔخود میں خود کو جمع کیجے اور کئی بن جائیے
نقاب حسن دوعالم اٹھائی جاتی ہےمجھی کو میری تجلی دکھائی جاتی ہے
نہ میں اس کا نہ وہ میرا ہوا ہےچلو جو بھی ہوا اچھا ہوا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books