تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "احساس_شب_برات"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "احساس_شب_برات"
غزل
یہ اب کی شب برات اے یار تجھ بن ہم پہ یوں گزری
ہوائی تو ہماری آہ تھی اور اشک پھلجھڑیاں
قائم چاندپوری
غزل
وصل کی شب برہم ہی رہا وہ تا بہ سحر الجھا ہی کیا وہ
بل نہ گیا ابرو سے اس کی زلف بھی ہم نے سلجھا دیکھی