aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ارتھی"
رہیں ارتھی سے باہر ہاتھ اس کا قول ہے یہنہ کچھ بھی ساتھ جائے گا سکندر جانتا ہے
جہاں ارتھی اٹھائی جا رہی ہواسی کوچے سے کیوں بارات نکلے
کل ارتھی کے نیچے سے پڑا مجھ کو گزرناکھڈا مرے پیچھے تھا تو کھمبا مرے آگے
اولاد کی ارتھی کوئی کندھوں پہ اٹھائےقسمت کی کوئی اس سے بڑی مار نہیں ہے
کہ لے کے امبر سے وہ ستارے جو میرے آنچل سجا رہا تھاکسے پتا تھا کہ وہ ہی آنچل وہ میری ارتھی پہ ڈال دے گا
یہ شش جہت ہے ترے قاتلوں کا دیس تو پھرترے خلوص کی ارتھی کدھر گئی ہوگی
کھنکتے سکوں کی ارتھی جہاں سے گزری ہےغریبی کاسہ لیے پھر وہاں سے گزری ہے
میری حالت پہ بہت آپ ہنسا کرتے تھےدیکھیے ہے مری ارتھی میں سجاوٹ کتنی
آنکھ سے نکلی تب مجھ کو معلوم ہواخواب کی ارتھی پانی جیسی ہوتی ہے
خود کی ارتھی اٹھا کے کاندھے پرخیر تنہا ہی چل رہا ہوں میں
ننھی ننھی چیونٹیوں کے بھیہاتھی جیسے سائے ہوں گے
کسی چشم سیہ کا جب ہوا ثابت میں دیوانہتو مجھ سے سست ہاتھی کی طرح جنگلی ہرن بگڑا
جیسے یہ میز مٹی کا ہاتھی یہ پھولایک کونے میں ہم بھی ہیں رکھے ہوئے
اب کیا ہے ارتھ ہین سی پستک ہے زندگیجیون سے لے گیا وہ کئی دن نکال کے
راہ میں میری اگر آئے تو مر جائیں گے آپکیا مجھے یوں ہی نظر انداز کر جائیں گے آپ
ادھر ادھر کے حوالوں سے مت ڈراؤ مجھےسڑک پہ آؤ سمندر میں آزماؤ مجھے
ترے ہی خوان نعمت سے ہے سب کی پرورش ورنہکوئی چیونٹی سے ہاتھی تک کھلا سکتا ہے کیا قدرت
چیونٹی سے سیکھ لیں گے ہنر اس کے بعد کیاجاتا رہے گا ہاتھی کا ڈر اس کے بعد کیا
جاوداں ہے خاموشی بے کراں ہے خاموشیلفظ گر ستارے ہیں آسماں ہے خاموشی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books