aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "اعجاز"
اک کھیل ہے اورنگ سلیماں مرے نزدیکاک بات ہے اعجاز مسیحا مرے آگے
ایسے آہوئے رم خوردہ کی وحشت کھونی مشکل تھیسحر کیا اعجاز کیا جن لوگوں نے تجھ کو رام کیا
تا کہ تجھ پر کھلے اعجاز ہوائے صیقلدیکھ برسات میں سبز آئنے کا ہو جانا
مجلس میں مرے ذکر کے آتے ہی اٹھے وہبدنامیٔ عشاق کا اعزاز تو دیکھو
نہ تھا میں معتقد اعجاز مے کابڑی مشکل سے منوایا گیا ہوں
کچھ نہ کہنے سے بھی چھن جاتا ہے اعجاز سخنظلم سہنے سے بھی ظالم کی مدد ہوتی ہے
اک سخن اور کہ پھر رنگ تکلم تیراحرف سادہ کو عنایت کرے اعجاز کا رنگ
اعجاز ہے کسی کا یا گردش زمانہٹوٹا ہے ایشیا میں سحر فرنگیانہ
بہتی ہوئی آنکھوں کی روانی میں مرے ہیںکچھ خواب مرے عین جوانی میں مرے ہیں
مدعی بستہ زباں کیوں نہ ہو سن کر مرے شعرکیا چلے سحر کی جب صاحب اعجاز آیا
اعجاز عیسوی سے نہیں بحث عشق میںتیری ہی بات جان مجسم بہت ہے یاں
محبت میں کوئی صدمہ اٹھانا چاہئے تھابھلایا تھا جسے وہ یاد آنا چاہئے تھا
یہ تیری توجہ کا ہے اعجاز کہ مجھ سےہر شخص ترے شہر کا برہم ہے مری جاں
تو وہ اعجاز بیاں ہے کہ مسیحا سمجھیںسن لیں اے جان کسی دن جو جواری باتیں
اعجازؔ کوئی شوق نہیں سیر جہاں کاآرام سے بیٹھے ہیں در یار سے لگ کر
نفس گرم کي تاثير ہے اعجاز حيات تيرے سينے ميں اگر ہے تو مسيحائي کر
یہی قلم ہے کہ اعجاز حرف سے جس کےتمام عشوہ طرازان شہر ہیں پاگل
کوئی پیغام محبت لب اعجاز تو دےموت کی آنکھ بھی کھل جائے گی آواز تو دے
رستے سو اعجاز کریں گےجب وہ سرو اندام چلے گا
لب اعجاز کی سوگند یہ جھنکار تھی کیاتیری خاموشی کے مانند ابھی کچھ ٹوٹا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books