aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بابر"
سنا ہے اس کے لبوں سے گلاب جلتے ہیںسو ہم بہار پہ الزام دھر کے دیکھتے ہیں
ہے نسیم بہار گرد آلودخاک اڑتی ہے اس مکان میں کیا
ویراں ہے مے کدہ خم و ساغر اداس ہیںتم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے
سنا دیں عصمت مریم کا قصہپر اب اس باب کو وا کیوں کریں ہم
دوست کچھ اور بھی ہیں تیرے علاوہ مرے دوستکئی صحرا مرے ہمدم کئی دریا مرے دوست
آ جائے وہ ملنے تو مجھے عید مبارکمت آئے بہ ہر حال اسے عید مبارک
ایک دن خواب نگر جانا ہےاور یونہی خاک بسر جانا ہے
کسی کے ہاتھ کہاں یہ خزانہ آتا ہےمرے عزیز کو ہر اک بہانہ آتا ہے
یونہی آتی نہیں ہوا مجھ میںابھی روشن ہے اک دیا مجھ میں
کوئی استاد کی اصلاح کی صورت یا ربعلم بہتر ہے نہ حضرت کا ادب اچھا ہے
اس کے فلیٹ سے باہر کوئی دور کا دوستپاس کے بس اسٹاپ کا رستہ ڈھونڈ رہا ہے
اس کو خوش دیکھ کر وہاں بابرؔمیں بھی خوش تھا اداس تھا یعنی
اب چلو رات ہے بابرؔشام کی چھب خدا حافظ
اب جو بار میں تنہا پیتا ہوں کافی کے نام پہ زہراس کی تلخ سی شیرینی میں اس کے لب کا حصہ ہے
تجھے غزل تو سناتا ہوں آج بابرؔ کیمگر میں اشکوں سے دامن بھگو نہیں سکتا
خاک اتنی نہ اڑائیں تو ہمیں بھی بابرؔدشت اچھا ہے کہ ویرانی میں گھر سے کم ہے
بابرؔ یہ پرند تھک گئے تھےبیٹھے ہیں جو خاک پر سمٹ کر
ٹوٹی میز اور جلی کتابیں رہ جائیں گیڈرون گرے گا امن کی باتیں رہ جائیں گی
شجر کے ساتھ مجھے بھی ہلا گیا بابرؔوہ سانحہ جو اسے پیش آنے والا تھا
بابرؔ کوئی جذباتی کرونوں سے یہ پوچھےکس کھاتے میں ہم آپ کی نادانی سے مر جائیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books