aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "تذلیل"
وہ لوگ جنہیں کل تک دعویٰ تھا رفاقت کاتذلیل پہ اترے ہیں اپنوں ہی کے ناموں کی
معمورۂ احساس میں ہے حشر سا برپاانسان کی تذلیل گوارا نہیں ہوتی
جہاں انسانیت وحشت کے ہاتھوں ذبح ہوتی ہوجہاں تذلیل ہے جینا وہاں بہتر ہے مر جانا
اور بھی کچھ صورتیں بن جائیں گی رسوائی کیعشق میں تابشؔ فقط تذلیل ہی ممکن نہیں
یوں بھی تذلیل کر کے اوروں کیخود تری آبرو رہے گی کیا
ہم اپنے عشق سے دنیا بدلنا چاہتے ہیںمگر یہ عشق کی تذلیل کرنے والے لوگ
موت سے زیست کی تکمیل نہیں ہو سکتیروشنی خاک میں تحلیل نہیں ہو سکتی
بے ضمیری ہے سرافراز تو غم کیسا ہےاپنی تذلیل کو معیار بناتے جاؤ
اس سے ہر طرح سے تذلیل بشر ہوتی ہےباعث فخر نہیں مفلسی و ناداری
انسان ہی تذلیل کیا کرتا ہے ان کیکرتی نہیں انسان کی توہین کتابیں
عجب سماں تھا کہ تذلیل بھی تھی کیف انگیزوہ میرا وقت تری سیڑھیاں اترنے کا
چھوڑ دی دشت نوردی بھی زیاں کاری بھیزندگی اب تری تذلیل نہیں کرنی مجھے
آدمی آدمی کا دشمن ہےاف یہ تذلیل آدمیت کی
یہ چمک دھول میں تحلیل بھی ہو سکتی ہےکائنات اک نئی تشکیل بھی ہو سکتی ہے
یہ تو تذلیل ہے شہادت کیکبھی مانگا نہ خوں بہا میں نے
کیسی بدن کی قربتیں اور کیسی چاہ وصلجب روح تیری روح میں تحلیل ہو گئی
خوشیاں تمام غم میں وہ تبدیل کر گیاآخر مرے خلوص کی تذلیل کر گیا
جو چاہے کہے ایذا دے یا کچھ کرے تذلیلدر چھوڑ کے اس کا نہیں جا سکتے کہیں ہم
کسی غریب کی عزت سے کھیلنے والوخدا تمہاری بھی تذلیل کرنے والا ہے
تذلیل اعتبار و یقیں ہوں گے حرف و صوتلٹتی رہے گی دولت ایماں کہا نہ تھا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books