aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "تنازعات"
تنازعات میں بہتر ہے صلح کر لینانئے گلے تو غلط فہمیاں بڑھاتے ہیں
نہ اب وہ جہل نہ دانشوری کی باتیں ہیںکہ حسن فلسفہ حسن تنازعات سے تھا
جنگل تنازعات کے سب پاک ہو گئےجتنے ببول تھے مری املاک ہو گئے
زمین دل کی خاک ہے صد آسماں لیے ہوئےتنزلات عشق میں ترقیاں لیے ہوئے
غزل میں تھے بہت آزادہ رو ظفرؔ لیکنتلازمات کی زنجیر سے رہا نہ ہوئے
کہیں عکس چومتا چاند کا کہیں جھومتا کسی لہر پرمیں ابھرتے ڈوبتے کائناتی تناظرات میں گھومتا
کیا ہوا منصور کا اتنا تنازع اس قدرتا نزع تھا حق کا مقدم حق کے ہی اوراد تک
اک تنازع کھڑا کریں گے نیااور پھر اشتہار میں رہیں گے
تناظرات یہاں تو بدلتے رہتے ہیںتمہارا نیک رویہ بھی مجرمانہ ہے
تناظرات پہ روتے زیادہ بولتے کمہماری چپ کو اگر نکتہ چیں پہنچ سکتے
اب ایسے میکدے میں امجدؔ سرمست رہتا ہےمن و تو کا تنازع ہے نہ جس میں شور و شر پیدا
ٹھن گیا تھا اک تنازع ایزد و ابلیس میںدرمیاں کون آیا عکس ناتواں تھا اور میں
علم و دانش کے تنازعے خون کے دریا بنےآبیاری جہل کے پودوں کی وہ کرتے رہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books