تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "توفیق"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "توفیق"
غزل
اللہ اگر توفیق نہ دے انسان کے بس کا کام نہیں
فیضان محبت عام سہی عرفان محبت عام نہیں
جگر مراد آبادی
غزل
یہ کیا انداز ہے اتنا گریز اہل تمنا سے
خدا توفیق دے تو اہل دل کا مدعا سمجھو