aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "توکل"
منزل عشق و توکل منزل اعزاز ہےشاہ سب بستے ہیں یاں کوئی گدا ملتا نہیں
بہتی ہوئی آنکھوں کی روانی میں مرے ہیںکچھ خواب مرے عین جوانی میں مرے ہیں
مرا گناہ بھی شائستہ توکل ہےکہ تو خدا ہے مرا اور خیر خو تو ہے
مرے بچے تجھے اتنا توکل راس آ جائےکہ سر پر امتحاں ہے اور تیاری نہیں کرتا
باندھی زاہد نے توکل پر کمر سو بار چستلیکن آخر باعث سستی ہمت کھل گئی
یہ بھی ممکن ہے میاں آنکھ بھگونے لگ جاؤںوہ کہے کیسے ہو تم اور میں رونے لگ جاؤں
جب جنوں سے ہمیں توسل تھااپنی زنجیر پا ہی کا غل تھا
دل کی تسکین کو کافی ہے پریشاں ہوناہے توکل بخدا بے سر و ساماں ہونا
ادب سے عاری درندہ صفات لوگوں میںمیں بیٹھتا ہی نہیں واہیات لوگوں میں
کاش کو لکھا ہے کاشا شکریہلفظ کو تم نے تراشا شکریہ
نیند کے دائرے میں حاضر ہوںخواب کے راستے میں حاضر ہوں
ملک رضا میں کر کے توکل کی جنس کوبیٹھیں ہیں سب اسی کی دکانیں لگا لگا
آغاز محبت میں توکل ہے ضروریمت سوچ کسی فائدہ نقصان کے بارے
زمانے کی ستائی خودکشی ہےمحبت ابتدائی خودکشی ہے
عجائب لطف ہیں کوئے توکل کی فقیری میںخدائی ہے یہاں دھونی رمائے جس کا جی چاہے
ہم جو اپنائیں زمانے میں توکل یا ربباب کھل جائیں گے ہم پر تری رحمت کے سوا
ہمیں یہ راز سبھی کو بتانا ہوتا ہےنئے کے بعد ہی کوئی پرانا ہوتا ہے
ہے توکل مجھے اللہ پر اپنے اکبرؔجس کو کہتے ہیں بھروسہ وہ بھروسہ ہے یہی
چہار سمت کہیں دائیں بائیں لگتی ہیںسکوت توڑنا ہو تو صدائیں لگتی ہیں
آتشؔ جو چاہے پائے توکل کے محکمےجو صبح کو ملے نہ رہے شام کے لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books