aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "تیغ_بازی"
تیغ بازی کا شوق اپنی جگہآپ تو قتل عام کر رہے ہیں
نہیں فقر و سلطنت میں کوئی امتیاز ایسایہ سپہ کی تیغ بازی وہ نگہ کی تیغ بازی
تیغ بازی کے آپ عادی ہیںسر کٹانا ہمیں بھی آتا ہے
یہ کٹے ہاتھ یہ ناسور بدن شاہد ہیںتیغ بازی نے ہمیں غم کے سوا کچھ نہ دیا
بچھڑتے وقت تو کچھ اس میں غم گساری تھیوہ آنکھ پھر تو ہر اک کیفیت سے عاری تھی
عشق میرا کیا حقیقی عشق عشق میرا کیا مجازیعشق میرا عشق کافر عشق میرا بے نمازی
کہیں سائے میں رک کر کیا کریں گےچلو اب تیز باقی ہے سفر کچھ
تیر باقی ہیں کیا ترکشوں میں ابھیجو ہمیں زندگی کی دعا دی گئی
عشق کے جاں نثار جیتے ہیںبعد مرنے کے یار جیتے ہیں
ہجر کی شب میں جو کھینچی آن کر نالے نے تیغکی پٹے بازی ولے تاثیر سے ہٹ ہٹ پڑا
وہ با کمال اتنا کہاں تیر باز تھااک حادثہ تھا اس کے نشانے لگا ہوں میں
بہت باتیں ہوئیں لیکن سنو اک بات باقی ہےابھی کچھ تیر باقی ہیں سیاست کی کمانوں میں
جوانی کی حالت گزر جائے گیچڑھی ہے جو سر پر اتر جائے گی
تیغ اس ابرو کی جب معرکہ آرا ہوگیاپنی جاں بازی کے گوہر میں اگل جاؤں گا
جس قدر بھی پھیل جاؤں منظروں کے درمیاںآسماں تو آ نہیں سکتا پروں کے درمیاں
ساتھ غیروں کے ہے سدا غٹ پٹاک ہمیں سے رکھے ہے دل میں کپٹ
عقل دوڑائی بہت کچھ تو گماں تک پہنچےکچھ حقیقت بھی ہے انساں کی کہاں تک پہنچے
وہ دریا بار اشکوں کی جھڑی ہےکہ حوت آسماں تہہ میں پڑی ہے
میں نے کہا کہ دعویٔ الفت مگر غلطکہنے لگے کہ ہاں غلط اور کس قدر غلط
عاشقی کیا ہر بشر کا کام ہےمیرے دل میرے جگر کا کام ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books