تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "جائز"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "جائز"
غزل
پچھلے پہر اٹھ اٹھ کے نمازیں ناک رگڑنی سجدوں پہ سجدے
جو نہیں جائز اس کی دعائیں اف ری جوانی ہائے زمانے
شاد عظیم آبادی
غزل
ہمارے مشرب میں تھی نہ جائز در حرم کی یہ جبہ سائی
یہ فرض نا خوشگوار لیکن اب ان کی خاطر ادا کریں گے
شکیل بدایونی
غزل
مرے فن نے جلا پائی ہے ہر تنقید جائز ہے
ہر اک تنقید جائز کو سر آنکھوں پر لیا میں نے