aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جولاہے"
تیرے ہوتے ہوئے محفل میں جلاتے ہیں چراغلوگ کیا سادہ ہیں سورج کو دکھاتے ہیں چراغ
باپ لرزاں ہے کہ پہنچی نہیں بارات اب تکاور ہم جولیاں دلہن کو سنوارے جائیں
اس امید پہ روز چراغ جلاتے ہیںآنے والے برسوں بعد بھی آتے ہیں
وہ جب بچھڑے تھے ہم تو یاد ہے گرمی کی چھٹیاں تھیںتبھی سے ماہ جولائی مجھے اچھا نہیں لگتا
سلسلہ ختم ہوا جلنے جلانے والااب کوئی خواب نہیں نیند اڑانے والا
اپنی جولاں گاہ زیر آسماں سمجھا تھا میںآب و گل کے کھیل کو اپنا جہاں سمجھا تھا میں
کتنا پر شور ہے جسموں کا اندھیرا ثروتؔگفتگو ختم ہوئی جاتی ہے جولانی میں
اسدؔ ہم وہ جنوں جولاں گداۓ بے سر و پا ہیںکہ ہے سر پنجۂ مژگان آہو پشت خار اپنا
روشنی کی یہ ہوس کیا کیا جلائے گی نہ پوچھآرزوئے صبح کتنے ظلم ڈھائے گی نہ پوچھ
کیوں آ گئے ہیں بزم ظہور و نمود میںآزاد مرد ہو کے رہے ہم قیود میں
زمانہ ہے کہ دل گیری میں افسردہ سا رہتا ہےطبیعت ہے کہ غمگینی میں جولانی پہ آتی ہے
ہم نے جو دیپ جلائے ہیں تری گلیوں میںاپنے کچھ خواب سجائے ہیں تری گلیوں میں
دنیا اگر جلائے گی تو کیا جلوں گا میںہاں تم جلا رہے ہو تو اچھا جلوں گا میں
اپنے خوں سے جو ہم اک شمع جلائے ہوئے ہیںشب پرستوں پہ قیامت بھی تو ڈھائے ہوئے ہیں
کس رنگ میں بیان کریں ماجرائے قلبدیکھا جو ہم نے جلوۂ حیرت فزائے قلب
مجھ سے کہتے ہو کیا کہیں گے آپجو کہوں گا تو کیا سنیں گے آپ
دل جلانے سے کہاں دور اندھیرا ہوگارات یہ وہ ہے کہ مشکل سے سویرا ہوگا
مرے مزار پہ آ کر دیے جلائے گاوہ میرے بعد مری زندگی میں آئے گا
اک نہ اک شمع اندھیرے میں جلائے رکھیےصبح ہونے کو ہے ماحول بنائے رکھیے
بجھے چراغ جلانے میں دیر لگتی ہےنصیب اپنا بنانے میں دیر لگتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books