aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جچتے"
سنا ہے اس کے لبوں سے گلاب جلتے ہیںسو ہم بہار پہ الزام دھر کے دیکھتے ہیں
شام ہوئے خوش باش یہاں کے میرے پاس آ جاتے ہیںمیرے بجھنے کا نظارہ کرنے آ جاتے ہوں گے
کس لیے جیتے ہیں ہم کس کے لیے جیتے ہیںبارہا ایسے سوالات پہ رونا آیا
یہ خاک نشینی ہے بہت، ظل الٰہیجچتے ہی نہیں جبہ و دستار میں ہم لوگ
ہٹ پہ اس کی اور پس جاتے ہیں دلراس ہے کچھ اس کو خود رائی بہت
جچتے نہیں نظروں میں مہ و مہر کے جلوےرہتا ہے تصور سحر و شام تمہارا
محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کااسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے
تعظیم میں پلکوں سے اتر جاتے ہیں نیچےغم آئیں تو بیٹھے ہوئے رہتے نہیں آنسو
کہا تھا بال جچتے ہیں ترے سر پرنہیں کاٹے کبھی پھر بال میں نے بھی
وہ راستے جچتے ہی نہیں اہل دلاں کووہ راستے جو آبلہ پائی نہیں دیتے
یہ رنگ کیوں نہیں جچتے مری نگاہوں میںیہ پھول کیوں مجھے لگتے ہیں خار اب کے برس
جچتے بھی تو کیا چشم خریدار میں طاہرؔہم کون سے یوسف تھے جو بازار میں آئے
بنا مرضی کے یہ زیور فقط بندھن برابر ہیںنہیں جچتے کسی کے ہاتھ میں باندھے ہوئے کنگن
جچتے نہیں نگاہ میں خوشیوں کے آفتابدل ڈھونڈھتا ہے کس غم زہرہ جمال کو
مجھے یہ جچتے نہیں تشنہ کام جاتے ہوئےشکوہ قصر اٹھا لیں غلام جاتے ہوئے
مجھ کو جنت کے نظارے بھی نہیں جچتے ہیںشہر جاناں ہی تصور میں بسا ہے صاحب
لفظ پھولوں کی طرح چن کر اسے دان کرواس پہ جچتے ہیں سبھی نام محبت والے
سوالی ہو اگر تو عاجزی سے سر جھکا رکھونہیں جچتے یہ تیور یہ انا ہرگز گدا ہو کر
جچتے ہوں نہ جچتے ہوں اداکار پہ آنسودرکار مگر ہیں مرے کردار پہ آنسو
چراغ جلتے ہی بینائی بجھنے لگتی ہےخود اپنے گھر میں ہی گھر کا نشاں نہیں ملتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books