aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جھرنے"
اک دھوپ سی تنی ہوئی بادل کے آر پاراک پیاس ہے رکی ہوئی جھرنے کے باوجود
ناگہاں پھوٹ پڑے روشنیوں کے جھرنےایک جھونکا ہی اڑا لے گیا اندھیاروں کو
ترے لبوں کو ملی ہے شگفتگی گل کیہماری آنکھ کے حصے میں جھرنے آئے ہیں
مرے آنسو جو تم جھرنے سے بہہ جاؤسمندر تک پہنچ جاؤں اسی سے
مٹی دلدل کالے بادل یعنی میںجھیل و جھرنے اچھا موسم یعنی تم
بادل پربت جھرنے پیڑ پرندے چپوہ بھی ساتھ اگر ہوتا تو اچھا تھا
اب سازؔ نشیبوں میں دل کے بس کیچڑ کالی دلدل ہےیاں شوق کے ڈھلتے جھرنے تھے یاں غم کے ابلتے سوتے تھے
مرے اندر فقط قطرہ نہیں ہےسمندر جھیل اور جھرنے سبھی ہیں
یہ دریا پیڑ پودے اور جھرنےہر اک وادی کا منظر بولتا ہے
یاد میں جس کی آنکھیں جھرنے ہو بیٹھیںاس بادل کا گھر آ جانا کون کہے
ایسے بھولی ہے مری آنکھ ہنر رونے کاکسی جھرنے سے بچھڑ جائے روانی جیسے
جنگل سی پر اسرار خموشی لیے آرشؔجھرنے کی طرح شور مچاتا بھی رہوں میں
دکھائی دے تو لپٹ جاؤں اس صدا سے میںکہ جس کو سن کے صباؔ پھول جھرنے لگتے ہیں
وادی کا سنگار پہاڑی لڑکی ساجھرنے تو المست جوانوں جیسے تھے
کچھ اور پیار کے جھرنے بہیں تو بات بنےمیں ہوں خلوص کا چشمہ مگر اکیلا ہوں
سرابوں سے ابھی امید کے جھرنے نہیں پھوٹےعجب تشنہ سا عالم ہے ابھی تو نم نہ کر آنکھیں
پیڑ پروت جھیل جھرنے پھول خوشبوسب تمہارے حسن کی کاریگری ہے
خشک ہو جائے نہ جھرنے والااب کے تالاب ہے بھرنے والا
اک جھرنے نے نغمہ گایاپتھر نے آواز سنی تھی
دنیا تو پتھر ہے پتھر کیا جانےکتنے آنسو چیخ رہے ہیں جھرنے میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books