تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "جھمیلا"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "جھمیلا"
غزل
بہت سستے چھٹے اے موت بازار محبت میں
یہ سودا وہ ہے جس میں کیا کہیں کیا کیا جھمیلا تھا
شاد عظیم آبادی
غزل
کبھی اپنوں کی یورش تھی کبھی غیروں کا ریلا تھا
ترے ملنے کی خاطر ہم نے کیا کیا دکھ نہ جھیلا تھا