aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "حرف_و_صوت"
لفظ و معنی کیا ہیں حرف و صوت کی دنیا ہے کیادل نے سمجھایا تھا کیا اور عقل نے سمجھا ہے کیا
میری تکمیل حرف و صوت میں ہومجھے پابند التجا کر دے
بس ایک ہوک سی دل سے اٹھے گھٹا کی طرحکہ حرف و صوت ضروری نہیں دعا کے لیے
صرف خیرات حرف و صوت کی دےشہر فن کا مجھے امیر بنا
مری صدا پہ نہ برسیں اگر تری آنکھیںتو حرف و صوت کے سارے دیے بجھا دوں گا
روز ڈھلتے ہیں حرف و صوت کے ظرفکس کے غم چاک ہو گئے مجھے میں
مرے چاروں طرف پھیلی ہے حرف و صوت کی دنیاتمہارا اس طرح ملنا کہانی بن کے پھیلے گا
ان دنوں دیدہ بھی لگتا ہے شنیدہ کی طرحکاش حرف و صوت کے من میں اترتا اور کچھ
یہ حرف و صوت کا رشتہ ہے زندگی کی دلیلخدا وہ دن نہ دکھائے کہ بے صدا ہو جاؤں
یہ حرف و صوت کرشمے ہیں سب اسی کے ظفرؔلہو کے ساتھ رگوں میں جو ڈر رکا ہوا ہے
طلب کی راہ میں ایسے بھی موڑ آئے ہیںکہ حرف و صوت گیا شوخیٔ گلو بھی گئی
ریزہ ریزہ ڈھلتا جاتا ہوں میں حرف و صوت میںرفتہ رفتہ اک نہ اک دن میں بیاں ہو جاؤں گا
مہندس ہوں میں حرف و صوت کے تازہ جہانوں کاسو اپنے شعر میں لہجے نئے ایجاد کرتا ہوں
خیال و فکر کو تیری نئی قبا احمرؔیہ حرف و صوت نہیں بس ترا ہنر دے گا
جب شعور انسانی رابطے کا پیاسا تھاحرف و صوت علم و فن کی اساس ہم ہی تھے
عطائے خاص ہے تیری مرے لئے یا ربیہ حرف و صوت ہیں کیا اور آگہی کیا ہے
اگ رہے تھے میرے ہونٹوں سے مقدس حرف و صوتپڑھ رہا تھا میں نبی کی نعت خیمے سے الگ
کب تک مجھ سے دور رکھے گا حرف و صوت کا ہر آہنگکب تک میرے ساتھ رہے گا یہ صدمہ خاموشی کا
تری نگاہ نگارش طلب کو کیا معلومکہ حرف و صوت سے گزرا تو کیا سے کیا ہوا میں
کہیں تو رہنا ہے جب تک ملا ہے اذن قیامسو حرف و صوت کے شہر سخن میں رہتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books