aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "رتھ"
کچھ تو مرے پندار محبت کا بھرم رکھتو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کے لیے آ
اک یاترا ضرور ہو نناوے کے پاسرتھ پر سوار آئے گی اکیسویں صدی
کبھی لمحہ بھر کی بھی گفتگو مری اس کے ساتھ نہ ہو سکیمجھے فرصتیں نہیں مل سکیں وہ ہوا کے رتھ پہ سوار تھا
تارے کرنوں کی رتھ پر لائے تھے اس کی یادچاند بھی خوابوں کا چندن مہکانے بیٹھا تھا
یگوں کے رتھ پر سوار گہری خموشیوں نے بتایا مجھ کوکہ تم سے پہلے بھی اور پہلے بھی بس یقیں تھا گماں نہیں تھا
مگر لکھوائے کوئی اس کو خط تو ہم سے لکھوائےہوئی صبح اور گھر سے کان پر رکھ کر قلم نکلے
باگیں کھنچیں مسافتیں کڑکیں فرس رکےماضی کی رتھ سے کس نے پلٹ کر نگاہ کی
دھوپ کے رتھ پر ہفت افلاکچوباروں کے سر پر خاک
رتھ یاترا میں مارے گئےرام کی لیلا والے رام
لے کے چل پڑتا ہے مجھ کو جو خیالات کا رتھجب ترے شہر میں پہنچے میں اتر جاتا ہوں
لگتا یہی ہے نور کے رتھ پر سوار ہوںآنکھوں نے تیری مجھ کو وہ رستے سجھائے ہیں
سورج اپنے رتھ کو پھر آکاش پر دوڑائے گاصبح کا تارا نکلتے ہی سمٹ جائے گی رات
چندا کے اجیارے رتھ میں جانے پی کب آئیں گےبرہا کے اندھیارے پتھ پر نین بچھائے بیٹھے ہیں
بکریاں روز ازل سے کوہ کی رستہ شناساے سنہری زین والے نقرئی رتھ کے سوار
ابر کا سایہ و سبزہ راہ کاجان من رتھ کی سواری یاد ہے
کہاں ہوئی کبھی اس سے ہماری دید و شنیدہوا کے رتھ پہ ہمیشہ ہی وہ سوار آیا
ملن کی امید پل دو پل کو ہوا ہوئی ہےگماں کے رتھ پر نراس کھانے لگی ہے دل کو
رتھ سے ہتھیلیوں پہ اترتی ارے غضبمخمل گھسیٹتی ہے زمین کرخت پر
وہ رتھ میں آنکھ کی ہر پل چمکتا رہتا ہےیہ رت ہے جگنوؤں کے خاک پر اترنے کی
کسوایا جائے گھوڑوں سے لکڑی کے پہیوں کا رتھطبل علم اسوار پیادے سارے بندوبست رہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books