aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "زبون"
بولتے کیوں نہیں مرے حق میںآبلے پڑ گئے زبان میں کیا
میں بھی منہ میں زبان رکھتا ہوںکاش پوچھو کہ مدعا کیا ہے
جہاں میں حال مرا اس قدر زبون ہواکہ مجھ کو دیکھ کے بسمل کو بھی سکون ہوا
حال زبون اپنا پوشیدہ کچھ نہ تھا توسنتا نہ تھا کہ یہ صید بے جان ہو رہا ہے
میں فرشتہ نہیں ہوں رامزؔ ہوںمجھ کو خوار و زبون رہنے دے
زبون و خوار ہوئی ہے مری جبلت بھیمرے نصیب و وراثت میں سے امامت بھی
باعث قتل ہوا حال زبون بسملیہ اگر سچ ہے تو پھر آپ کا احساں بھی نہیں
بات پر واں زبان کٹتی ہےوہ کہیں اور سنا کرے کوئی
تمہیں پتا تو چلے بے زبان چیز کا دکھمیں اب چراغ کی لو ہی نہیں بناؤں گا
وہی اک خموش نغمہ ہے شکیلؔ جان ہستیجو زبان پر نہ آئے جو کلام تک نہ پہنچے
زبان خار سے نکلی صدائے بسم اللہجنوں کو جب سر شوریدہ پر سوار کیا
یہی وہ شہر جو میرے لبوں سے بولتا تھایہی وہ شہر جو میری زبان دیکھتا ہے
پیامبر نہ میسر ہوا تو خوب ہوازبان غیر سے کیا شرح آرزو کرتے
وو آدمی ملا تھا مجھے اس کی بات سےایسا لگا کہ وہ بھی بہت بے زبان ہے
دلبری ٹھہرا زبان خلق کھلوانے کا ناماب نہیں لیتے پری رو زلف بکھرانے کا نام
سر تا قدم زبان ہیں جوں شمع گو کہ ہمپر یہ کہاں مجال جو کچھ گفتگو کریں
ستارہ کیا مری تقدیر کی خبر دے گاوہ خود فراخی افلاک میں ہے خوار و زبوں
جسے زبان خرد میں شراب کہتے ہیںوہ روشنی سی پلاؤ بڑا اندھیرا ہے
کھولی تو ہے زبان مگر اس کی کیا بساطمیں زہر کی دکاں نہ ہوا کچھ نہیں ہوا
تلخ کر دی ہے زندگی جس نےکتنی میٹھی زبان ہے پیارے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books