تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "سل"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "سل"
غزل
جب سب کے لب سل جائیں گے ہاتھوں سے قلم چھن جائیں گے
باطل سے لوہا لینے کا اعلان کریں گی زنجیریں
حفیظ میرٹھی
غزل
میرا سانس اکھڑتے ہی سب بین کریں گے روئیں گے
یعنی میرے بعد بھی یعنی سانس لیے جاتے ہوں گے
جون ایلیا
غزل
ٹوٹ چلیں گی سب آشائیں تب ہی جیون راس آئے گا
کچھ دن اور کسیں گے ہم پر طعنے محفل محفل لوگ