aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سکتی"
فاختہ کی مجبوری یہ بھی کہہ نہیں سکتیکون سانپ رکھتا ہے اس کے آشیانے میں
کل جنہیں چھو نہیں سکتی تھی فرشتوں کی نظرآج وہ رونق بازار نظر آتے ہیں
کیسے آ سکتی ہے ایسی دل نشیں دنیا کو موتکون کہتا ہے کہ یہ سب کچھ فنا ہو جائے گا
نیند تو درد کے بستر پہ بھی آ سکتی ہےان کی آغوش میں سر ہو یہ ضروری تو نہیں
بے عشق عمر کٹ نہیں سکتی ہے اور یاںطاقت بقدر لذت آزار بھی نہیں
جلا سکتی ہے شمع کشتہ کو موج نفس ان کیالٰہی کیا چھپا ہوتا ہے اہل دل کے سینوں میں
آگ کی ضد پہ نہ جا پھر سے بھڑک سکتی ہےراکھ کی تہہ میں شرارہ نہیں دیکھا جاتا
گھر کی تعمیر تصور ہی میں ہو سکتی ہےاپنے نقشے کے مطابق یہ زمیں کچھ کم ہے
جب رات کی تنہائی دل بن کے دھڑکتی ہےیادوں کے دریچوں میں چلمن سی سرکتی ہے
خود ہی کہو اب کیسے سنور سکتی ہوں میںآئینے میں تم ہوتے ہو تم بھی ناں
ہم تم میں کل دوری بھی ہو سکتی ہےوجہ کوئی مجبوری بھی ہو سکتی ہے
میرے محبوب تم ہو یار تم ہو دل ربا تم ہویہ سب کچھ ہو مگر میں کہہ نہیں سکتا کہ کیا تم ہو
اس کے چہرے پر مسلسل آنکھ رک سکتی نہیںآنکھ بار حسن سے ہلکان ہوتی جائے گی
فسوں ہے یا دعا ہے یا معمہ کھل نہیں سکتاوہ کچھ پڑھتے ہوئے آگے مرے مدفن کے بیٹھے ہیں
عشق میں خود سے محبت نہیں کی جا سکتیپر کسی کو یہ نصیحت نہیں کی جا سکتی
جو بھی من جملۂ اشجار نہیں ہو سکتاکچھ بھی ہو جائے مرا یار نہیں ہو سکتا
جواب دے نہیں سکتی زبان شوق مریکچھ اس ادا سے کوئی ہم کلام ہوتا ہے
مختصر وقت میں یہ بات نہیں ہو سکتیدرد اتنے ہیں خلاصے میں نہیں آئیں گے
برق صیاد کے گھر پر بھی تو گر سکتی ہےآشیانوں پہ ہی لہرائے ضروری تو نہیں
قربتیں ریت کی دیوار ہیں گر سکتی ہیںمجھ کو خود اپنے ہی سائے میں ٹھہر جانا تھا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books