تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "سیکھ"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "سیکھ"
غزل
دنیا والوں کے منصوبے میری سمجھ میں آئے نہیں
زندہ رہنا سیکھ رہا ہوں اب گھر کی ویرانی سے
محسن اسرار
غزل
چپکے چپکے غم کا کھانا کوئی ہم سے سیکھ جائے
جی ہی جی میں تلملانا کوئی ہم سے سیکھ جائے