تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "قدغن"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "قدغن"
غزل
کالی گھٹائیں باغ میں جھولے دھانی دوپٹے لٹ جھٹکائے
مجھ پہ یہ قدغن آپ نہ آئیں اف ری جوانی ہائے زمانے
شاد عظیم آبادی
غزل
وزیر الملک کا از بس کہ مئے نوشاں پہ قدغن ہے
بجائے مے، ہے وہ یاں کون جو کتھا نہیں پیتا