aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ماڈل"
لوگ پتہ ہے کیوں اتنے دیوانے ہیںاک ماڈل سے شکل تمہاری ملتی ہے
خبر ہے پھیلی کہ تجھ کو ماڈل ہے بھاتے تب سےہر ایک بچہ نگر میں باڈی بنا رہا ہے
کوئی ماڈل نہ کوئی آئیڈیل چاہیے ہےآج بھی چاہیے تو ہی مجھے کل چاہیے ہے
میں تو سادہ مزاج ہوں لیکنمجھ کو ماڈل بنا دیا تو نے
اس کی آنکھوں نے خدا جانے کیا کیا جادوکہ طبیعت مری مائل کبھی ایسی تو نہ تھی
بوسہ دیتے نہیں اور دل پہ ہے ہر لحظہ نگاہجی میں کہتے ہیں کہ مفت آئے تو مال اچھا ہے
کچھ ہمیں کو نہیں احسان اٹھانے کا دماغوہ تو جب آتے ہیں مائل بہ کرم آتے ہیں
لے جائیں مجھ کو مال غنیمت کے ساتھ عدوتم نے تو ڈال دی ہے سپر تم کو اس سے کیا
اے مے فروش بھیڑ ہے تیری دکان پرگاہک ہیں ہم بھی مال دکھانا سہی سہی
آنکھیں دکھلاتے ہو جوبن تو دکھاؤ صاحبوہ الگ باندھ کے رکھا ہے جو مال اچھا ہے
نہ برتو ان سے اپنائیت کے تم برتاؤ اے مضطرؔپرایا مال ان باتوں سے اپنا ہو نہیں سکتا
ہم سے چھوٹا قمار خانۂ عشقواں جو جاویں گرہ میں مال کہاں
نے اسدؔ جفا سائل نے ستم جنوں مائلتجھ کو جس قدر ڈھونڈا الفت آزما پایا
ضمیر پاک و نگاہ بلند و مستئ شوقنہ مال و دولت قاروں نہ فکر افلاطوں
تلخیٔ دور گزشتہ کا تصور کر کےدل کو پھر مائل فریاد کیا ہے میں نے
طبل و علم ہی پاس ہے اپنے نہ ملک و مالہم سے خلاف ہو کے کرے گا زمانہ کیا
تدبیر نئی سوچ کوئی اے دل سادہمائل بہ کرم تجھ پہ وہ ایسے نہیں ہوگا
کوئی دینار نہ درہم نہ ریال اچھا ہےجو ضرورت میں ہو موجود وہ مال اچھا ہے
لشکر کی آنکھ مال غنیمت پہ ہے لگیسالار فوج اور کسی امتحاں میں ہے
ہر شام سناتے تھے حسینوں کو غزل ہمجب مال بہت تھا تو سخاوت بھی بہت تھی
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books