تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "مایوسی"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "مایوسی"
غزل
اب خواب نہیں کمخواب نہیں، کچھ جینے کے اسباب نہیں
اب خواہش کے تالاب پہ ہر سو مایوسی کی کائی ہے
عزیز نبیل
غزل
محروم تمنا رہنے کا سناٹا کھا جائے گا تمہیں
مایوسی کے سکتے سے بچو آنسو ہی بہاؤ کچھ تو کرو