aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نزول"
نہ جانے کون سا چہرہ مری کتاب کا ہےنہ جانے کون سی صورت ترے نزول کی ہے
کیوں اندھیری ہے شب غم ہے بلاؤں کا نزولآج ادھر ہی کو رہے گا دیدۂ اختر کھلا
نصب کریں محراب تمنا دیدہ و دل کو فرش کریںسنتے ہیں وہ کوئے وفا میں آج کریں گے نزول میاں
آئی جو تیری یاد تو آنکھیں برس پڑیںاس وقت تیرے درد کا دل پر نزول ہے
عفو حق کا ہے میکشوں پہ نزولریزش ابر برشگال نہیں
جو باندھتے ہیں طرۂ طرار کا خیالناداں امیدوار نزول بلا کے ہیں
قیامت بپا ہو نزول بلا ہویہی آج کل روز و شب چاہتے ہیں
خود آگہی کا جو مجھ پر نزول جاری ہوامیں کیا کہوں کہ یہ رحمت ہے یا مصیبت ہے
رات بھر ہوتا رہا ہے کن خزانوں کا نزولموتیوں کی سی جھلک ہر برگ تر میں رہ گئی
اشعار کا نزول ہے خالی دماغ میںاے کیفؔ تو نہ جانے کہاں چھوڑنے گیا
جب مری سیج پہ ہوتا ہے بہاروں کا نزولصرف اک پھول کواڑوں میں کھلا کرتا ہے
اس شب کا نزول ہو رہا ہےجس شب کی سحر نہ مل سکے گی
جانے کب ہوگا مری ذات پہ آپ اپنا نزولخواب کوئی تو کبھی میری بشارت مجھے دے
آرائش جمال بلا کا نزول ہےاندھیر کر دیا جو وہ مسی لگا چکے
قتیلؔ کتنے ہی لفظ اپنی اساس کا ذائقہ بدل لیںاگر بتا دوں کبھی میں اپنی غزل کی شان نزول تجھ کو
ظالم تھے ورائے حساب و کتاب کیاان پر نزول قہر خدا کیوں نہیں ہوا
نکل پڑے ہیں حفاظت کو چند کانٹے بھیہوا ہے جب بھی گلوں کا نزول شاخوں پر
جن میں ہوتا تھا مرے دل پر نزول وحی شعروقف آہ و نالہ ہیں وہ ساعتیں تیرے لئے
تمام عمر خوشی ساتھ دے نہیں پائینزول غم بھی مسلسل نہیں ہوا اب تک
لا فتیٰ الا علی ہے شان میں جس کی نزولدوستاں اس شاہ مرداں سے جواں کو عشق ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books