تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "نظارے"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "نظارے"
غزل
کبھی اپنا بھی نظارہ کیا ہے تو نے اے مجنوں
کہ لیلیٰ کی طرح تو خود بھی ہے محمل نشینوں میں
علامہ اقبال
غزل
اگر کوئي شے نہيں ہے پنہاں تو کيوں سراپا تلاش ہوں ميں
نگہ کو نظارے کي تمنا ہے، دل کو سودا ہے جستجو کا
علامہ اقبال
غزل
فردوس نظر کے دیوانے تاریک فضا سے کیا ڈرنا
تو شمع نظر کو تیز تو کر ظلمت سے نظارے نکلیں گے