aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نل"
پہلے سے مراسم نہ سہی پھر بھی کبھی تورسم و رہ دنیا ہی نبھانے کے لیے آ
تو خدا ہے نہ مرا عشق فرشتوں جیسادونوں انساں ہیں تو کیوں اتنے حجابوں میں ملیں
اٹھا کر کیوں نہ پھینکیں ساری چیزیںفقط کمروں میں ٹہلا کیوں کریں ہم
وہ جو نہ آنے والا ہے نا اس سے مجھ کو مطلب تھاآنے والوں سے کیا مطلب آتے ہیں آتے ہوں گے
اب دل پہ یہی ہے جو دکھن چھوڑ نہ جاناجونے یو دکھن کھن کے رتن چھوڑ نہ جانا
بالٹی گیلن تسلے دیکھےاور پھر میں نے نل کو دیکھا
راجہ نل کا جو پڑا عکس دہن آئینے میںتو نظر آئی اسے شکل دمن آئینے میں
لوگ ان کی بزم میں رہ کر بھی ہیں محروم دیدجاں بلب ہیں پیاس سے بیٹھے ہوئے ہیں نل کے پاس
ہو گیا ہوش ربا حسن فریب عالمنل جو بازی میں لگا عشق دمن بھول گیا
خاموشی کے نل سے ٹپکتیں قطرہ قطرہ آوازیںدیواروں کی سیلن پر ہے کائی جیسا سناٹا
کیوں نہ کرتا وہ شکار افگن دل عشاق صیدہر نشانہ اور تھا دل کا نشانہ اور تھا
کس کی پیاس بجھائے گاسوکھے دریا کا یہ نل
پیار کی بازی ہارنا ہے تو پوری کر لیں ہاردل تو ہارا جان بھی ہاریں راجہ نل ہو جائیں
کسی بھی نل میں نہیں کوئی ایک بوند مگرہر اک مکان کے کمروں میں بھر گیا پانی
بہت ہے ناز تجھے شہد کے ہیں نل ترے ہونٹکریں جو کر سکیں سیراب دل کا تھل ترے ہونٹ
مشہور تو ہیں وامق و فرہاد و قیس و نلمجھ سا نہیں ہے ایک بھی ان تین چار میں
قناعت نہ کر عالم رنگ و بو پرچمن اور بھی آشیاں اور بھی ہیں
کیوں نہ چیخوں کہ یاد کرتے ہیںمیری آواز گر نہیں آتی
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکنخاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہوتے تک
اس سے پہلے کہ بے وفا ہو جائیںکیوں نہ اے دوست ہم جدا ہو جائیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books