تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "نوحہ"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "نوحہ"
غزل
عجیب آشوب وضع داری ہمارے اعصاب پر ہے طاری
لبوں پہ ترتیب خوش کلامی دلوں میں تنظیم نوحہ خوانی
عزم بہزاد
غزل
بس اپنی بے بسی کی ساتویں منزل میں زندہ ہوں
یہاں پر آگ بھی رہتی ہے اور نوحہ بھی رہتا ہے
ساقی فاروقی
غزل
مریے اس حسرت میں گر قاتل نہ ہاتھ آوے کہیں
روئیے اپنے پہ خود گر نوحہ خواں کوئی نہ ہو
زین العابدین خاں عارف
غزل
جنازہ میری تنہائی کا لے کر لوگ جب نکلے
میں خود شامل تھا اپنی زندگی کے نوحہ خوانوں میں