aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پیش_قدمی"
پیش قدمی کی دعائیں دیتااک نگہبان عقب تک رہتا
اتنی بھی پتنگ پیش قدمی!گر شام نہیں سحر گئے ہم
محبت پیش قدمی چاہتی ہےکبھی تم بھی مرے گھر آؤ جانی
شوق سے اس نے پیش قدمی کیکیسے خود کو گریز پا رکھوں
کون خفت مول لیتا پیش قدمی کرتا کونبزدلی پھیلی ہوئی تھی میرے اس کے درمیاں
جب کسی سے پیش قدمی ظلم کی رکتی نہ ہواس جگہ لازم ہے خود سینہ سپر ہو جائیے
کوئی روکے ہے مجھ کو تیری جانب پیش قدمی سےزمیں کا رزق ہوں اور آسماں سے دور رہتا ہوں
سر مژگاں لہو کی پیش قدمی رنگ لائی ہےکہ ہوں اب حلقۂ دیدہ وراں میں اک خبر میں بھی
پربت ہیں برف پوش قدم دیکھ بھال کرعابدؔ پھسل گئے تو سنبھلنے نہ پاؤ گے
میں پنبہ نمن نرم کیا بستر تن کوںوہ پیو قدم دھرنے کو یکبار نہ آیا
ہم مجنون فرشتوں کی ترکیب میں ہی بیتابی ہےپیش قدم رہتے ہیں چاہے جل ہی جائیں سارے پر
توں تو صحی ہے لشکری کر نفس گھوڑا سار توں ناہو نرم تجھ او چڑے پس کھاے گا آزار توں بھتیچ گھوڑا زور ہے بدخیال اس کا ہورہے تن لوٹنے کا چور ہے نہ چھوڑ اس بدٹھار توں گھوڑے کوں بھیتر کھوڑ ہے اس کوں نہ حکمت جوڑ ہے ہر دم ذکر سوں توڑ ہے غافل نہ ہو ہشیار توں کردست کلا دل گیان کا لغام دے خوش دھیان کا چارا کھلا ایمان کا رکھ باندھ اپنے دار توں دو ہیں رکاباں نیک بد رکھنا قدم توں ایک حد کچھ ہو پڑے گا دیکھ تد توبہ کی چابک مار توں جب قید گھوڑا آئے گا تجھ لامکاں لے جائے گا تب عشق جھگڑا پاے گا تد مار لے تروار توں خوگر شریعت نعل بند زیں ہے طریقت زیر بند حق ہے حقیقت پیش بند ٹک معرفت اختیار توں شہباز اچہ خد کھوے کر ہر دو جہاں دل دھوے کر اللہ کی جانب ہوئے کر تب پائے گا دیدار توں
میں نے پیالہ ابھی پیا ہی نہیںایسا لگتا ہے میں جیا ہی نہیں
کسی رواج کسی رسم کے قفس میں نہیں ہمتمہاری طرح زمانے کی دسترس میں نہیں ہم
درپیش ہر قدم پہ ہیں پرخار راستےانجان منزلوں کے یہ دشوار راستے
گلوں سے بیر ہے کانٹوں سے آشنائی ہےیہ کیسا شہر ہے کیسی یہاں خدائی ہے
وہ پیڑ جس میں کہ پھل رہے ہیںاسی کی جانب اچھل رہے ہیں
اب کے جنوں ہوا تو گریباں کو پھاڑ کردنیا کو چھوڑ جاؤں گا دامن کو جھاڑ کر
کوئی مشکل قدم بھاری نہیں ہےجنوں کی رہ میں دشواری نہیں ہے
مہ ہے اگر جوئے شیر تم بھی زری پوش ہودودھ چھٹی کا اسے یاد دلانے چلو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books