aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کسر"
سنا ہے چشم تصور سے دشت امکاں میںپلنگ زاویے اس کی کمر کے دیکھتے ہیں
آنکھوں میں رہا دل میں اتر کر نہیں دیکھاکشتی کے مسافر نے سمندر نہیں دیکھا
کسی کا یوں تو ہوا کون عمر بھر پھر بھییہ حسن و عشق تو دھوکا ہے سب مگر پھر بھی
بھولے سے مسکرا تو دیے تھے وہ آج فیضؔمت پوچھ ولولے دل ناکردہ کار کے
یہ بستی ہے مسلمانوں کی بستییہاں کار مسیحا کیوں کریں ہم
ان ٹھٹھرتی انگلیوں کو اس لپٹ پر سینک لودھوپ اب گھر کی کسی دیوار پر ہوگی نہیں
کون روتا ہے کسی اور کی خاطر اے دوستسب کو اپنی ہی کسی بات پہ رونا آیا
جب رونے بیٹھتا ہوں تب کیا کسر رہے ہےرومال دو دو دن تک جوں ابر تر رہے ہے
وہ تو سو سو مرتبہ چاہیں مجھےمیری چاہت میں کسر ہے کیا کروں
نہیں کوئی مجھ میں کسر نہیں نہیں کوئی مجھ میں کمی نہیںنہیں بن سکی مری بات یوں کہ میں عشق ہوں کہ میں عشق ہوں
دم حشر ازل کی بھی یاد کر یہ زبان کیا یہ نگاہ کیاجو کسی سے آج نہ ہو سکا وہ سوال بار دگر بھی ہے
رہتی ہے کسر ایک نہ اک بات کی سب میںہم کو تو ان اچھوں میں بھی اچھا نہیں ملتا
دنوں کی بات ہے اب کیمیا گری اپنیکہ رہ گئی ہے ذرا سی کسر زیادہ نہیں
آ رہے ہیں اشک آنکھوں میں اب اے ساقی نہ چھیڑبس چھلکنے کی کسر باقی ہے ساغر بھر چلے
پھر کیا عشق اور پھر پوریجو کسر تھی رہی سہی کر لی
جو رہ گئی ہے یہ ایک آنچ کی کسر تو ظفرؔوہ زرگری تھی کسی کیمیا کے ہونے سے
آپ کی یہ اکڑ ارے توبہکب کسی نوجوان میں آئی
تیرا بھی تو حسن ہے دغابازہوتا ہی نہیں کوئی کسی کا
اس نے بھی کسر کوئی کوئی چھوڑیہم نے بھی بہت سنائیاں ہیں
کسر رہی سہی کر دیں گی آندھیاں پوریمیں اس درخت کو جڑ سے ہلا کے لوٹ آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books