aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کنگورا"
میں وہ دریا ہوں کہ ہر بوند بھنور ہے جس کیتم نے اچھا ہی کیا مجھ سے کنارہ کر کے
کام آئے نہ مشکل میں کوئی یہاں مطلبی دوست ہیں مطلبی یار ہیںاس جہاں میں نہیں کوئی اہل وفا اے فناؔ اس جہاں سے کنارہ کرو
بادباں کھلنے سے پہلے کا اشارہ دیکھنامیں سمندر دیکھتی ہوں تم کنارہ دیکھنا
اپنی مستی میں بہتا دریا ہوںمیں کنارہ بھی ہوں بھنور بھی ہوں
کون و مکاں سے ہے دل وحشی کنارہ گیراس خانماں خراب نے ڈھونڈا ہے گھر کہاں
اب تو مل جاؤ ہمیں تم کہ تمہاری خاطراتنی دور آ گئے دنیا سے کنارا کرتے
محبت میں جو ڈوبا ہو اسے ساحل سے کیا لیناکسے اس بحر میں جا کر کنارہ یاد رہتا ہے
تھا مگر سب کچھ نہ تھا دریا کے پاراس کنارے بھی کنارا تھا کبھی
ایک مٹھی ریت میں کیسے رہےاس سمندر کا کنارہ اور ہے
میں گہرے پانی کی اس رو کے ساتھ بہتی رہوںجزیرہ ہو کہ مقابل کوئی کنارہ ہو
پاؤں رکھتے ہی پھسل سکتا ہے مٹی ہو کہ ریتہر کنارا تو کنارا بھی نہیں ہو سکتا
تتلی چمن میں پھول سے لپٹی رہتی ہےپھر بھی چمن میں پھول کنوارا لگتا ہے
خودی وہ بحر ہے جس کا کوئی کنارہ نہیںتو آب جو اسے سمجھا اگر تو چارہ نہیں
رین اندھیری ہے اور کنارہ دورچاند نکلے تو پار اتر جائیں
کر لیا سب نے ہم سے کنارا مگرایک ناصح غریب آتے جاتے رہے
مجھے تجھ سے خاص نسبت میں رہین موج طوفاںجنہیں زندگی تھی پیاری انہیں مل گیا کنارا
کچے گھڑے نے جیت لی ندی چڑھی ہوئیمضبوط کشتیوں کو کنارا نہیں ملا
اور تو اس کے سوا کچھ نہیں امکان کہ ابمیرے دریا میں کہیں تیرا کنارہ لگ جائے
آئے ہیں سمجھانے لوگہیں کتنے دیوانے لوگ
ہر سیل اشک ساحل تسکیں ہے آج کلدریا کی موج موج کنارا ہے ان دنوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books