aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ہم_خواب"
کن موسموں کے یارو ہم خواب دیکھتے ہیںجنگل پہاڑ دریا تالاب دیکھتے ہیں
کن بستیوں کے یارو ہم خواب دیکھتے ہیںجنگل پہاڑ دریا تالاب دیکھتے ہیں
سوتے سوتے چونک پڑے ہم خواب میں ہم نے کیا دیکھاجو خود ہم کو ڈھونڈ رہا ہو ایسا اک رستا دیکھا
اس کی آنکھوں میں بار پانے کوکاش ہم خواب بن گئے ہوتے
اللہ رے اعتبار ہستیہم خواب میں جیسے چل رہے ہیں
رہگزر ہی کو ٹھکانا کر لیاکب تلک ہم خواب گھر کے دیکھتے
جاگتی آنکھیں تھیں اپنی اور ہمخواب کے آنگن میں پل دو پل گئے
تیرگی میں صبح کی تنویر بن جائیں گے ہمخواب تم دیکھو گے اور تعبیر بن جائیں گے ہم
نہ جانے پیٹ کی خاطر یوں کب تکگلا ہم خواب كا گھونٹا کریں گے
آخری نیند سے پہلے کہاں سمجھیں گے ہمخواب سے ڈرنا ضروری ہے کہ بیداری سے
اے برہمن ہمارا تیرا ہے ایک عالمہم خواب دیکھتے ہیں تو دیکھتا ہے سپنا
جیسے کہ اک فریم ہو تصویر کے بغیرہم خواب دیکھتے رہے تعبیر کے بغیر
یہ جانتے ہوئے کہ خریدار ہی نہیںہم خواب بیچنے سر بازار آ گئے
کہو تو کس طرح آوے وہاں نیندجہاں خورشید رو ہو آ کے ہم خواب
چلے تو آئے ہیں ہم خواب سے حقیقت تکسفر طویل تھا اب تک تکان باقی ہے
ہمیں پتہ ہی نہیں تھی حقیقت تعبیرسویرا ہوتے ہی ہم خواب بونے لگتے تھے
چاہتے ہیں کہ حقیقت میں ڈھلیں آپ ہی آپجاگتی آنکھوں میں ہم خواب لئے پھرتے ہیں
تھیں ہم تعبیر رحمانیؔ کی باہیںبدن ہم خواب کا کمخواب تھا جب
ہم خواب نگاراں ہیں سدا زندہ رہیں گےکہنے کو اگر جاں سے گزر جائیں گے اک دن
ہم خواب دیکھتے تھے بہت آسمان کےآخر میں یہ ہوا کہ زمیں کے نہیں رہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books