تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "अदाएँ"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "अदाएँ"
غزل
غمزہ اچکا عشوہ ہے ڈاکو قہر ادائیں سحر ہیں باتیں
چور نگاہیں ناز ہے رہزن ماشاء اللہ ماشاء اللہ
امیر مینائی
غزل
ایک ستم اور لاکھ ادائیں اف ری جوانی ہائے زمانے
ترچھی نگاہیں تنگ قبائیں اف ری جوانی ہائے زمانے