aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "अलविदा"
تنکے تنکے کا خدا حافظ چلے ہم باغ سےالوداع اے آشیاں اب جا کے پھر آئیں گے کیا
الوداع اے میری شاہکار نظموں کی زرنگار شہزادیماورائے الفت بھی کچھ نئے تقاضے ہیں جو مجھے بلاتے ہیں
آب دیدہ ہو کے وہ آپس میں کہنا الوداعاس کی کم میری سوا آواز بھرائی ہوئی
آنکھوں میں اشک غم لئے ہم وقت الوداعنظروں سے ان کے ساتھ تا حد نظر گئے
یہ جہاں نکلا توقع سے زیادہ مختصرالوداع اے دوستو اب اپنے گھر جائیں گے ہم
جبیں کے زخم پہ مثقال خاک رکھی اوراک الوداع کا شگوں اس کے ہاتھ پر رکھا
اس زندگی کے خواب کو اب الوداع کریںمدت سے یہ خیال تھا مر جانا چاہیئے
گاؤں چھوڑا اور سب کو الوداع کہنا پڑایار بس دو وقت کی روٹی جٹانے کے لیے
تو جو بچھڑا تو کہہ دوں گا میں پیار سےالوداع اب تجھے اے مری زندگی
اے سائبان گیسوئے خم دار الوداعپھر ہم ہیں اور سایۂ دیوار الوداع
تمہارے واسطے پھولوں کو الوداع کہہ کربھری بہار میں میں گلستاں کو چھوڑ آیا
کس طرح الوداع کہہ دوں اسےمجھ کو دیتی نہیں وداعی چوٹ
دامن شب کے ستاروں الوداعمیری بے چینی چھپاتے تم ہی کاش
ہمارا المیہ یہ تھا کہ ہم سفر بھی ہمیںوہی ملے جو بہت یاد آنے والے تھے
زیارت گاہ اہل عزم و ہمت ہے لحد میریکہ خاک راہ کو میں نے بتایا راز الوندی
وہ الوداع کا منظر وہ بھیگتی پلکیںپس غبار بھی کیا کیا دکھائی دیتا ہے
چپ رہ کر اظہار کیا ہے کہہ سکتے تو آنسؔایک علاحدہ طرز سخن کا تجھ کو بانی کہتے
کلیجہ رہ گیا اس وقت پھٹ کرکہا جب الوداع اس نے پلٹ کر
بعد از وداع یار بہ خوں در تپیدہ ہیںنقش قدم ہیں ہم کف پاۓ نگار کے
عزیزو آؤ اب اک الوداعی جشن کر لیںکہ اس کے بعد اک لمبا سفر افسوس کا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books