aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "असबाब-ए-हस्त"
اسباب ہست رہ میں لٹانا پڑا مجھےپھر خالی ہاتھ دہر سے جانا پڑا مجھے
میں کہ خود راہ میں بھول آئی ہوں اسباب سفرکوئی منزل کا پتا پوچھ رہا ہے مجھ سے
یادوں کے سبز پودے اگانے دو مجھ کو تمکشت امید کے ہیں یہ اسباب دیکھنا
گلزار ہست و بود نہ بیگانہ وار دیکھہے دیکھنے کی چیز اسے بار بار دیکھ
صوفی یہ سہو محو ہوئے سد باب انسکیا انبساط کار گہہ ہست و بود میں
تجھ سے رنگینئی جہاں ہے سہیلؔپہلے یہ رنگ ہست و بود نہ تھا
خود اپنی ذات کا عرفاں نہ ہو سکا مجھ کوابھی میں کشمکش دام ہست و بود میں ہوں
کیا ہیں اسباب زوال مسلم آشفتہ حالکل جو حاکم تھا وہ اب محکوم کیسے ہو گیا
ہم کو اس کار گہہ ہست میں جینے کے لئےاور کیا چاہئے بس ایک نوالا پانی
تھک ہار کے ہر موڑ پہ خیمے نہ لگاؤاسباب خم راہگزر ڈھونڈنا ہوگا
کچھ ایسا محو ہے اسباب رنج و عیش میں دلکہ عیش و رنج کی پہچان ہی نہیں آتی
شرح اسباب گرفتاری خاطر مت پوچھاس قدر تنگ ہوا دل کہ میں زنداں سمجھا
اسباب مال و زر کی حصولی کے باوجودہوتا نہیں بشر کا گزارا کبھی کبھی
اسباب بود و باش لیے بھاگتے رہےہم خواہش معاش لیے بھاگتے رہے
میرے غم خانے کی قسمت جب رقم ہونے لگیلکھ دیا منجملۂ اسباب ویرانی مجھے
روز ازل سے کار گہہ ہست میں سہیلؔدل ہی غم حیات کا محور ملا مجھے
جانے اس جلوہ گۂ ہست میں آئے کیوں ہیںہم کہ خود اپنے لیے ہیں نہ زمانے کے لیے
آخر عیاں ہوا کہ مراسم کی ذیل میںاسباب دل شکستگی پیمان ہی کا ہے
وہ اسباب شکست و فتح خود ہی جان جائے گاعلم جب ہاتھ سے چھوٹے تو میرا سر لئے جانا
بعد از صدائے کن ہوئی تقسیم ہست و بودپھرتا تھا کائنات اکیلا اٹھا کے میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books