aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "अहल-ए-हुनर"
فکر اہل ہنر پہ بیٹھی ہےشاعری سیم و زر پہ بیٹھی ہے
عجیب دور ہے اہل ہنر نہیں آتےپدر کا علم لئے اب پسر نہیں آتے
اہل ہنر سے ناطۂ اخلاص جوڑ کےدیکھے ہیں کھیل میں نے بہت توڑ پھوڑ کے
قدروں کا یہ زوال یہ کج فہمیوں کا دورسب با ہنر ہوئے ہیں ہنر کے بغیر بھی
اب دل بھی ہنرؔ آپ نیا لائیں کہیں سےاب شہر حسیناں میں ہیں غم اور طرح کے
کیا توقیر ہے اہل فن کیکیا اعزاز اہل ہنر ہے
اپنی بے راہروی پر خوشترؔشیوۂ اہل ہنر یاد آیا
کھلا ہے اب کے ہے ہستی کا ایک نام گناہتباہ حالی اہل ہنر کو دیکھتے ہیں
کسی کی حسن نظر کا یہ فیض ہے مجھ پرہنرؔ کے چہرے سے روشن ہوا جمال کا رنگ
نہ کرنا اب مجھے آزاد پھر تو اے صیادسکون قلب ہنرؔ کو بہت قفس میں ہے
ہائے نا قدریٔ جہاں افسوسقدر اہل ہنر نہیں ہوتی
کتبہ وہاں لگائیو ماہرؔ کے نام کادلی میں جب نمائش اہل ہنر لگے
حسد اہل ہنر میں توبہ توبہسخنور کو سخنور کاٹتا ہے
صحبت بھی اہل علم کی کرتی ہے سربلندہم بے ہنر ہیں حلقۂ اہل ہنر میں ہیں
پتھروں میں کہیں تو ہے وہ صورتجو اہل ہنر نکالتے ہیں
یہ اب جو سر ہیں خمیدہ کلاہ کی خاطریہ عیب بھی تو ہم اہل ہنر سے نکلا تھا
رشیدؔ عیش اگر ہو نصیب اہل ہنرتو کس کے ہو کے زمانے کے حادثات رہیں
کبھی تو داد آئے گی مری خاطر بھی ہونٹھوں پرکبھی تو شاعری میں عزت اہل ہنر ہوگی
صحبت اہل ہنر میں عمر گزری ہے تمامفکر ماہرؔ کو کبھی تو معتبر ہونا ہی تھا
قائمؔ میں ریختہ کو دیا خلعت قبولورنہ یہ پیش اہل ہنر کیا کمال تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books