aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "आब-ए-कौसर"
یا علی حشر میں دو چنداؔ کوآب کوثر کی خوش گوار شراب
دیکھ اے ساقی قناعت کی طرب افشانیاںآب کوثر ہے کٹورے میں مرے پانی نہیں
یہ ہے رندوں پہ رحمت روز محشر خود مشیت نےلکھا ہے آب کوثر سے نکھر جانا سنور جانا
آب کوثر تو نہ تھا چشم سیہ میں تیریپڑ گئی جان تجھے دیکھ کے دیوانے میں
نہ گنگا جل میں ہی ڈوبے نہ ڈوبے آب کوثر میںمگر اشکوں کے ساگر میں سبھی دیر و حرم ڈوبے
خلق کی سنگ زنی کا ہے یہ کوثرؔ احسانتہ میں جس کے گئے سب حسن و قبح دب میرے
سجدوں میں وہ پہلی سے حلاوت نہیں کوثرؔجب سے اثر گردش ایام لیا ہے
یہ زمیں دیجے ہمیں کچے فلک پیمائیہم ہوا چاہتے ہیں آب خلا چاہتے ہیں
حال دل اس کو سنا کر ہے بہت خوش کوثرؔلیکن اب سوچ ذرا کیا تری اوقات رہی
مجھ کو یہ غم کہ انہیں دیکھنے والے ہیں بہتان کو شکوہ کہ یہاں ذوق نظر عام نہیں
ہائے وہ انتظار کے لمحےآہ یہ ساعتیں جدائی کی
منجدھار میں ناؤ ڈوب گئی تو موجوں سے آواز آئیدریائے محبت سے کوثرؔ یوں پار اتارا کرتے ہیں
یہ تعلق ہی مجھ کو کیا کم ہےآپ کے آستاں پہ سر خم ہے
ذہن میں برپا ہے کوثرؔ محشرستان خیالکب ہے تنہائی میسر خلوتوں کے باوجود
آج حصار دار و رسن میں ہوں پر آنے والا دنشہر کی دیواروں پر چسپاں دیکھے گا فرمان مرے
آج جی بھر کے اسے دیکھ لے کوثرؔ سر بامجانے ان گلیوں میں پھر کب ترا پھیرا ہوگا
تیرے رخ خاموش سے میری رگ جاں تکجو کام کیا آنکھ نے ترسیل تو یہ تھی
گہوارۂ ہر شاخ میں گل ہے ابھی بے چینگلشن کی ابھی آب و ہوا اور ہی کچھ ہے
آج ان پہ ملتفت ہے یہی انقلاب ہےہم پر بھی یہ زمانہ کبھی مہربان تھا
منتظر آنکھ کے دیس میں کوئی چھٹی بھی آیا نہیںکون عافیت دوستاں لائے گا دوسرے شہر سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books