aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "इख़्तिलाफ़"
ہو چلا تھا جب مجھ کو اختلاف اپنے سےتو نے کس گھڑی ظالم میری ہم نوائی کی
ہر چند اختلاف کے پہلو ہزار تھےوا کر سکا مگر لب گویا نہ تو نہ میں
خود اپنے دل سے یہی اختلاف ہے میراکہ میں غموں کو غبارے نہیں سمجھتا ہوں
اگرچہ تجھ سے بہت اختلاف بھی نہ ہوامگر یہ دل تری جانب سے صاف بھی نہ ہوا
اختلاف جہاں کا رنج نہ تھادے گئے مات ہم خیال ہمیں
پیر مغاں سے ہم کو کوئی بیر تو نہیںتھوڑا سا اختلاف ہے مرد خدا کے ساتھ
رہے خیال کہ آئے نہ احترام میں فرقاگر کسی سے ترا اختلاف ہو جائے
تزئین کائنات کا باعث وہی بنےدنیا سے اختلاف کی جرأت جنہوں نے کی
اس کو تھا سخت اختلاف زیست کے متن سے سو وہبر سر حاشیہ رہا اور کمال کر گیا
مصلحت نے کر دیا دونوں میں پیدا اختلافورنہ فطرت کا برا تو بھی نہیں میں بھی نہیں
اسے یہ حق ہے کہ وہ مجھ سے اختلاف کرےمگر وجود کا میرے بھی اعتراف کرے
تمام عمر مرا مجھ سے اختلاف رہاگلہ نہ کر جو کبھی تیرا ہم نوا نہ ہوا
لاکھ تجھ سے ہے اختلاف مگردل ترا احترام کرتا ہے
جو وہ نہیں تھا تو میں متفق تھا لوگوں سےوہ میرے سامنے آیا تو اختلاف کیا
ہم اختلاف کو آپس میں طے نہ کر پائےکسی کو بیچ بلانے سے بات بگڑی ہے
ابھی تو بات کرو ہم سے دوستوں کی طرحپھر اختلاف کے پہلو نکالتے رہنا
ہے یوں تو میرے رقیبوں میں اختلاف بہتمرے خلاف مگر اتحاد کتنا ہے
الجھ رہے ہیں بہت لوگ میری شہرت سےکسی کو یوں تو کوئی مجھ سے اختلاف نہ تھا
اسی سے آج مرا اختلاف رہتا ہےمیں جس کی طرز پہ ڈھالا گیا تھا بچپن میں
اس دور جہل میں یہ سیاست فساد ہےہر سو ہے اختلاف کہاں اتحاد ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books