aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "उमीद-वार"
اب اس سے کیا تمہیں تھا یا امیدوار نہ تھاتمہارے وصل کا تم سے تو خواست گار نہ تھا
امیدوار تو برگ و ثمر کے ہم بھی ہیںشجر نہ کاٹ کہ شاخ شجر کے ہم بھی ہیں
تجھے تو وعدۂ دیدار ہم سے کرنا تھایہ کیا کیا کہ جہاں کو امیدوار کیا
اتنی بھی دل سے احتیاط برق جمال یار کیاشوق امیدوار دیکھ طرف امیدوار کیا
منتظر ہیں امیدوار نئےکمرۂ امتحان خالی کر
جانتے ہوں امیدوار مجھےان سے یہ بھی مجھے امید نہیں
کوچے میں ترے مری نگہ کاہر گوشہ امیدوار ہے اور
اک دن تو وفا بھی کرتے وعدہگزری ہے امیدوار ہر رات
خیر تو ہے کہ آپ کے در سےآج فانیؔ امیدوار آیا
نومیدی و یاس چار سو ہےاف کس کے امیدوار ہیں ہم
کل وہ جو پئے شکار نکلاہر دل ہو امیدوار نکلا
کیا پڑی ہے بلا کو اس کی عرضکیوں ملائے امیدوار سے آنکھ
بخش دے اب تو اے خدائے کریمدل مایوس امیدوار آیا
کبھی بہشت کے قابل نہ تھے مرے اعمالکریم تیرے کرم نے امیدوار کیا
جواب دے کے نہ توڑو کسی غریب کا دلبلا سے کوئی سراپا امیدوار رہے
امیدوار بنانے سے مدعا کیا تھاجب آس تم نے دلا دی تو اب قرار کہاں
کرم ہے راز امید کرم کی ہستی کاامید تیرے کرم کی امیدوار ہوئی
غزل اک اور بھی اے مصحفیؔ سنا دے توکوئی کہے نہ کہ بندہ امیدوار رہا
ان مردوؤں نے سہل سمجھ لی ہے نوکریمانگ ایک کی ہے آئے ہیں امیدوار پانچ
جو باندھتے ہیں طرۂ طرار کا خیالناداں امیدوار نزول بلا کے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books