aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "कासा-ए-दरवेश"
شہر گل کاسۂ درویش بنا بیٹھا ہےکوئی شعلہ کسی جلتے ہوئے بن سے آئے
دوستی میں ہے شرط یہ درویشؔذکر میں تو کا طاق پر رکھئے
اپنا ہی درویشؔ تو شایددیکھو سوئے دار ہے بابا
ملے ہو جب بھی تنہائی میں درویشؔکوئی تقریب سادہ ہو گئی ہے
یہ نسل نو ہے اتنی مہذب کہ اس میں آجدرویشؔ گفتگو کا سلیقہ نہیں رہا
کاش درویشؔ ہو میری تقدیر میںمنظر خوش نما عمر بھر دیکھنا
درویشؔ اپنی ذات سے تم کیوں ہو مطمئنکیا گردش حیات کے تیور سے دور ہے
تیرے ہاتھوں کا قلم ہے جو عصائے درویشیہی اک دن تجھے خورشید کلاہی دے گا
ریزۂ سنگ تو آیا گل منظر نہ سہیکاسۂ چشم کو حیرت سے کھلا رہنے دو
پھرا ہوں کاسہ لیے لفظ لفظ کے پیچھےتمام عمر یہ سودا نہ سر سے نکلے گا
فضاؔ کہ درویش حرف ہے دیکھنا ذرا اس کا بانکپن تمقمیص خورشید بخت والی کلاہ گردوں رکاب والی
کیسۂ درویش میں جو بھی ہے زر اتنا ہی ہےاور دیکھا جائے تو مجھ کو خطر اتنا ہی ہے
مست اک مطر بپسر نے کر دیاکاسۂ مے کاسۂ طنبور ہے
بدن بیٹھا ہے کب سے کاسۂ امید کی صورتسو دے کر وصل کی خیرات رخصت کیوں نہیں کرتے
واں اس نے جام مے دئے غیروں کو اور یاںچھلکا کیا ہے کاسۂ چشم پر آب شب
وفور اشک سے کیوں ہے گلے تلک پانیہمارا کاسۂ سر کاسۂ حباب نہیں
کاسہ دست دعا کون بھرےاس قدر زخم کھلا کون بھرے
مجلس حسن میں پہنچے جو کوئی تو دیکھےکاسۂ بادۂ گل رنگ دھرا ہوتا ہے
مرحبا اے کاسۂ چرخ کہنگردشیں جب تک ہیں تیرا نام ہے
شریک مجلس درویش ہو کرترے در جائیں گے میہمان بن کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books