aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "कोट"
مجھ کو تو کوئی ٹوکتا بھی نہیںیہی ہوتا ہے خاندان میں کیا
یہ پھول مجھے کوئی وراثت میں ملے ہیںتم نے مرا کانٹوں بھرا بستر نہیں دیکھا
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کےوہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے
خموشی سے ادا ہو رسم دوریکوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم
جب کہ تجھ بن نہیں کوئی موجودپھر یہ ہنگامہ اے خدا کیا ہے
دائرے اندھیروں کے روشنی کے پوروں نےکوٹ کے بٹن کھولے ٹائی کی گرہ کھولی
موم بتی سی انگلیوں کے ساتھوہ مرا بھیگا کوٹ اتارتی ہے
مگر لکھوائے کوئی اس کو خط تو ہم سے لکھوائےہوئی صبح اور گھر سے کان پر رکھ کر قلم نکلے
خوبی بھری ہے جس میں دو عالم کی کوٹ کوٹاللہ نے کیا ہے وہ عالم فقیر کا
میرے کوٹ کا میلا کالر اور نمایاں ہوتا ہےپاگل سج دھج رکھنے والے تیرے سامنے بیٹھے کون
کوٹ پتلون پہن کر بھی نہ چھوڑی ہم نےہم نے کھدر کی بنا ڈالی ہے ساری اردو
سجائے پھرتا ہے وہ جس کو کوٹ پر شاہیںؔمرے ہی خوں کا مہکتا گلاب ہو نہ کہیں
عجیب تیشہ ہے مزدور کا پسینہ بھیپہاڑ کاٹ کے راستہ کٹھن نکالتا ہے
اک لمحے میں میں بھی تو بھی دکھ بھیظالم کوئی وقت سا نہیں ہے
ترا شیدا نہ ٹھہرا جاں سا اک دمگیا لے کوٹ میں لوہے کے کر بند
خاک پر پھینکا ہواؤں نے اٹھا لے مجھ کوپھول ہوں کوٹ کے کالر پہ سجا لے مجھ کو
ممکن تھا یہ راز نہ کھلتا لیکن میری بھولمیرے کوٹ کے کالر پر تھا اس کا لمبا بال
کوئی امید بر نہیں آتیکوئی صورت نظر نہیں آتی
آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہوتے تککون جیتا ہے تری زلف کے سر ہوتے تک
اگر تلاش کروں کوئی مل ہی جائے گامگر تمہاری طرح کون مجھ کو چاہے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books