aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "कोतह-कमंद"
ہمیں نے روک لیا پنجۂ جنوں ورنہہمیں اسیر یہ کوتہ کمند کیا کرتے
آنکھوں سے گرد جھاڑ کے دیکھا تو دوستوکوتاہ قد بھی اپنے برابر لگا مجھے
تمہاری فکر کی کوتاہ قد حویلی میںبجھے چراغ تو پھر مکڑیوں کے جالے ہوئے
نسبتاً ہی ٹھیک ہوتی ہے نظر کی بات مثلاًہم نہیں ہوں گے تو ہر کوتاہ قد لمبا لگے گا
ایک میں کوتاہ قد تھا اس کی محفل میں مشیرؔاس لیے میرے علاوہ ہر کسی کا سر گیا
کوہ گراں سے کم نہیں یہ پیرہن اتارمیں کہہ رہا ہوں روح سے اب تو بدن اتار
قد بالا و دامن کوتاہمنزل عشق کے نشیب و فراز
اپنی گہرائی ناپنی تھی مجھےسو میں کوہ زماں سے کود گیا
طرہ بڑھا کے آئے جو قامت پہ کچھ بزرگدراصل قد میں اور بھی کوتاہ ہو گئے
قد اس کا نہیں اگرچہ کوتہہے جسم کی لاغری بہ افراط
میں شعلۂ اظہار ہوں کوتاہ ہوں قد تکوسعت مری دیکھو تو ہے دیوار ابد تک
وہ قافلہ جو رہ شاعری میں کم اترانصیب سے مرے گھر کاروان غم اترا
تو پستہ قد ترا کوتاہ دامنبہت اونچے ہیں یہ اونچے کے آنسو
ایرجؔ کوتاہ نظرکم پڑے دونوں جہاں
تجھ قد کی ادا سرو گلستاں سیں کہوں گاجادوئے نین نرگس بستاں سیں کہوں گا
ہے ستم کوئی چاہیے مجھ کوویسے کم کوئی چاہیے مجھ کو
آب و گیا سے بے نیاز سرد جبین کوہ پرگرمی روئے یار کا عکس بھی رائیگاں گیا
خس و خاشاک بھی کب کے ہیں بھنور سے نکلےاک ہمیں ہیں کہ نہیں نرغۂ شر سے نکلے
شاید کہ مر گیا مرے اندر کا آدمیآنکھیں دکھا رہا ہے برابر کا آدمی
خوب بنتا تھا وہ باتوں کا دھنیپر وہ اک بات جو کہتے نہ بنی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books