aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "कोशिश-ए-तामीर"
کوشش تعمیر کی تخریب سامانی نہ پوچھآشیاں بردار شاخیں بجلیاں پیدا کریں
ہم تشخص کھو رہے ہیں ذات کی تشہیر میںخود بکھرتے جا رہے ہیں کوشش تعمیر میں
خرابی خندہ زن ہے کوشش تعمیر پر میریقفس کو توڑتا جاتا ہے شوق آشیاں میرا
زاہدؔ بہ تقاضائے وفا طرح یقین پرہم کوشش تعمیر وطن کرتے رہیں گے
خدا کا دوست ہے تعمیر دل جو شخص کرتا ہوخلیل اللہ بھی کعبہ کا اک معمار تھا کیا تھا
تم نے کوشش ہی نہیں کی آبیاری کے لیےیہ شکایت مت کرو مٹی ہماری نم نہیں
مآل حسرت تعمیر کیا ہےجمالؔ اپنے بھرے گھر کی تباہی
بزم ہستی کو بصد حسرت تعمیر نہ دیکھشمع سے ربط بڑھا شمع کی تنویر نہ دیکھ
عمارت جسم کی مسمار ہوتی جا رہی ہر نفس لیکندل ویراں کو زعم رفعت تعمیر تھا کل شب جہاں میں تھا
سایۂ برق میں اے جوش مذاق تعمیرآشیاں روز گلستاں میں بنایا جائے
رنگ لائی ہے حسرت تعمیرگر رہی ہیں عمارتیں کیا کیا
پھر سے نکلی ہے صورت تعمیرایک تخریب کے دہانے پر
اس قدر آباد ہو جائیں گے لوگحسرت تعمیر ہی مٹ جائے گی
حسرت تعمیر پوری یوں ہوئیحسرتوں کا اک نگر ہے اور میں
بیٹھا غبار حسرت تعمیر اب کی بارشوق سفر کی راہ میں آوارگی گئی
خلوص جذبۂ تعمیر بھی ہے شرط اے دوستکہ چار تنکوں کا نام آشیاں نہیں ہوتا
جزائے کاوش تعمیر یہ ملی ہے ہمیںصدائے تیشہ سدا ساتھ گھر میں رہتی ہے
جذبۂ شوکت تعمیر بنا مرقد شوقاس نئے شہر کے یہ تاج محل گھر تو نہیں
ہے منزل تعمیر میں تعبیر کا سورجیہ خواب ادھورا ہے ابھی جاگتے رہنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books