aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ख़ानदान"
مجھ کو تو کوئی ٹوکتا بھی نہیںیہی ہوتا ہے خاندان میں کیا
کنیز ہو کوئی یا کوئی شاہزادی ہوجو عشق کرتا ہے کب خاندان دیکھتا ہے
خیال ہے خاندان کو اطلاع دے دوںجو کٹ گیا اس شجر کا شجرہ نکالنا ہے
بھٹک رہی ہے پرانی دلائیاں اوڑھےحویلیوں میں مرے خاندان کی خوشبو
اسی پہ ہو گیا قربان دو دلوں کا ملاپوہ جائیداد کا جھگڑا جو خاندان میں تھا
گزر رہے ہیں مرے دن اسی تفاخر میںکہ اگلا قیس مرے خاندان سے ہوگا
نہیں قبول مجھے کوئی بھی نئی ہجرتکٹاؤں کیوں کسی بلوے میں خاندان کو میں
تجھے جو زخم دے تو اس کو پھول دے داناؔیہی اصول وفا تیرے خاندان میں ہے
کب تلک جھوٹ بولتے صاحباس طرح خاندان کے آگے
دیواروں کا شوق جہاں تھا سب کو جمالؔعمر مری اس خاندان میں گزری ہے
میں چراغ سے جلا چراغ ہوںروشنی ہے پیشہ خاندان کا
یہ بات سچ ہے کہ تیرا مکان اونچا ہےتو یہ نہ سوچ ترا خاندان اونچا ہے
ہمارے بارے میں کچھ پوچھتا نہیں کوئیکوئی نسب تو کوئی خاندان پوچھتا ہے
شجاعؔ شاعری ہوتی ہے ذات کے بل پرمری کمک پہ کوئی خاندان تھوڑی ہے
معتبر سے رشتوں کا سائبان رہنے دومہرباں دعاؤں میں خاندان رہنے دو
مرا اصول ہے غزلوں میں سچ بیاں کرنامیں مر گیا تو مرا خاندان باقی ہے
اسی لئے تو سبھی ہم پہ ہو گئے حاوییہ پھوٹ آپسی جو اپنے خاندان میں ہے
اک میں ہی رہ گیا ہوں کیے سر کو بار دوشکیا پوچھتے ہو بھائی مرے خاندان کو
شعلہ باروں کے خاندان سے ہوںروح میں روشنی نسب سے ہے
یہ غبار ناتواں خاکستر پروانہ ہےخاندان اپنا تھا شمع دودمان لکھنؤ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books