aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ग़ुरूर-ए-मोहब्बत"
مرا غرور محبت کہ میں نہیں سمجھاتری نظر نے کہا تھا کہ دل ربا ہوں میں
آگاہ رہ و رسم محبت ہیں جو عاشقوہ خود کو فغاں سے کبھی رسوا نہیں کرتے
ضبط غم شیوۂ محبت ہےکیوں جفا کا گلہ کرے کوئی
یا رب حیات عشق مری بے مزا نہ ہوجیتے جی دل سے درد محبت جدا نہ ہو
کیا مرحلے ہیں راہ محبت کے مرحلےدل پر کہیں بنی ہے مری جان پر کہیں
بن کر ارمان محبت جو دلوں پر چھا سکےکہنے والے بھی کہیں تو ایسا افسانہ کہیں
ہمت شکن ہیں راہ محبت کے مرحلےہر موڑ ہر قدم پہ مصیبت ہے کیا کروں
لکھتا بھی ہے مجھ کو سر قرطاس محبتمذموم جو لگتا ہوں مٹا کیوں نہیں دیتا
میں گنہ گار محبت ہوں یہ تسلیم مگرہر ستم مجھ پہ روا ہو یہ ضروری تو نہیں
لکھیں جب کاتب تقدیر نے بندوں کی تقدیریںمرے حصے میں عجز اور ان کے حصے میں غرور آیا
غرور عشق غرور وفا غرور نظرسرورؔ تیرے گناہوں کا کچھ شمار بھی ہے
اے محبت یہ کیا کیا تو نےبد گمانی ہی بد گمانی ہے
یہ مانا پردہ داری بھی بہت پر لطف ہوتی ہےبرا کیا ہے محبت کا اگر اظہار ہو جائے
کیوں محبت میں کوئی نقد و نظر تک پہنچےمجھ کو توہین وفا کی نہ خبر تک پہنچے
تغافل ایک بھرم تھا غرور جاناں کامری نگاہ محبت کا رمز پا ہی گئی
گرفتار محبت کر لیا باتوں ہی باتوں میںتسلسل سے نمایاں ہو گئی زنجیر کی صورت
عمر خضر کی اس کو تمنا کبھی نہ ہوانسان جی سکے جو محبت میں چار دن
گنوا دی عزت سادات مفتیؔمحبت میں نگاہیں چار کر کے
یہ شعور تشنگی ہے یا غرور تشنگیتشنہ لب دریا پہ جا کے تشنہ لب لوٹ آئے ہے
یا رب غرور ضبط محبت کی خیر ہوآنکھیں ہیں اک تھما ہوا دریا لئے ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books