aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "चलेगा"
تیری آواز کا جادو نہ چلے گا ان پرجاگنے والوں کو شہزادؔ جگاتا کیا ہے
اور تو کوئی بس نہ چلے گا ہجر کے درد کے ماروں کاصبح کا ہونا دوبھر کر دیں رستہ روک ستاروں کا
کون سی شے مجھ کو پہنچائے گی تیرے شہر تکیہ پتا تو تب چلے گا جب پتا لے جاؤں گا
بنام طاقت کوئی اشارہ نہیں چلے گااداس نسلوں پہ اب اجارہ نہیں چلے گا
ہر ایک شخص چلے گا ہماری راہوں پرمحبتوں میں ہمیں وہ مثال ہونا ہے
مجھ سے نظر ملا کے تم ابرو میں بل نہ دوسیدھا چلے گا تیر نہ ٹیڑھی کمان سے
بھری دنیا میں فقط مجھ سے نگاہیں نہ چراعشق پر بس نہ چلے گا تری دانائی کا
کب تک پڑے رہو گے ہواؤں کے ہاتھ میںکب تک چلے گا کھوکھلے شبدوں کا کاروبار
جب تک دور جام چلے گاساقی تیرا نام چلے گا
تم جو آؤ گے تو موسم دوسرا ہو جائے گالو کا جھونکا بھی چلے گا تو صبا ہو جائے گا
کچھ اپنا بھی کہہ لو یوں کب تک چلے گاردیفیں اچکنا زمینیں بدلنا
یہ دشت حزن ہے کرب و بلا کا صحرا ہےچلے گا کون یہاں اب وفاؔ کے رستے پر
محبت بھی بڑی لمبی سڑک ہےبرہنہ پا کوئی کتنا چلے گا
طے کروں گا یہ اندھیرا میں اکیلا کیسےمیرے ہم راہ چلے گا مرا سایہ کیسے
سوچا تھا مرے ساتھ چلے گا جو سفر میںگھر پر وہ مرا خواب حسیں چھوٹ گیا ہے
کہاں سے چلا تھا کہاں تک چلے گاچلا چل مسافت کے مارے چلا چل
چلے گا کبک کیا رفتار تیرییہ انداز قدم پایا تو ہوتا
یہی ہے بے سر و پا بات کہنے کا موقعپتا چلے گا کسے شور چار سو ہے بہت
ہوا چلے گی مگر ستارا نہیں چلے گاسمندروں میں ترا اشارا نہیں چلے گا
بے جنبش ابرو تو نہیں کام چلے گاآ کر مرے قصے میں ترا نام چلے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books